کیا تو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنھیں سر گوشی کرنے سے منع کیا گیا، پھر وہ اس چیز کی طرف لوٹتے ہیں جس سے انھیں منع کیا گیا اور آپس میں گناہ اور زیادتی اور رسول کی نافرمانی کی سرگوشی کرتے ہیں اور جب تیرے پاس آتے ہیں تو (ان لفظوں کے ساتھ) تجھے سلام کہتے ہیں جن کے ساتھ اللہ نے تجھے سلام نہیں کہا اور اپنے دلوں میں کہتے ہیں کہ اللہ ہمیں اس پر سزا کیوں نہیں دیتا جو ہم کہتے ہیں ؟ انھیں جہنم ہی کافی ہے، وہ اس میں داخل ہوں گے ، پس وہ برا ٹھکانا ہے۔[8]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اِلَی
الَّذِیۡنَ
نُہُوۡا
عَنِ النَّجۡوٰی
ثُمَّ
یَعُوۡدُوۡنَ
لِمَا
نُہُوۡا
عَنۡہُ
وَیَتَنٰجَوۡنَ
بِالۡاِثۡمِ
وَالۡعُدۡوَانِ
وَمَعۡصِیَتِ الرَّسُوۡلِ
وَاِذَا
جَآءُوۡکَ
حَیَّوۡکَ
بِمَا
لَمۡ
یُحَیِّکَ
بِہِ
اللّٰہُ
وَیَقُوۡلُوۡنَ
فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ
لَوۡلَا
یُعَذِّبُنَا
اللّٰہُ
بِمَا
نَقُوۡلُ
حَسۡبُہُمۡ
جَہَنَّمُ
یَصۡلَوۡنَہَا
فَبِئۡسَ
الۡمَصِیۡرُ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
طرف
ان لوگوں کے جو
روکے گئے
سرگوشی سے
پھر
وہ لوٹتے ہیں
طرف اس کے جو
وہ روکے گئے تھے
جس سے
اور وہ باہم سرگوشیاں کرتے ہیں
گناہ کی
اور زیادتی کی
اور رسول کی نافرمانی کی
اور جب
وہ آتے ہیں آپ کے پاس
وہ سلام کرتے ہیں آپ کو
ساتھ اس کے جو
نہیں
سلام کہا آپ کو
ساتھ اس کے
اللہ نے
اور وہ کہتے ہیں
اپنے نفسوں سے
کیوں نہ
عذاب دیتا ہمیں
اللہ
بوجہ اس کے جو
ہم کہتے ہیں
کافی ہے انہیں
جہنم
وہ جلیں گے اس میں
پس کتنی بری ہے
لوٹنے کی جگہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اِلَی
الَّذِیۡنَ
نُہُوۡا
عَنِ النَّجۡوٰی
ثُمَّ
یَعُوۡدُوۡنَ
لِمَا
نُہُوۡا
عَنۡہُ
وَ
یَتَنٰجَوۡنَ
بِالۡاِثۡمِ
وَالۡعُدۡوَانِ
وَمَعۡصِیَتِ
الرَّسُوۡلِ
وَاِذَا
جَآءُوۡکَ
حَیَّوۡکَ
بِمَا
لَمۡ یُحَیِّکَ
بِہِ
اللّٰہُ
وَیَقُوۡلُوۡنَ
فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ
لَوۡلَا
یُعَذِّبُنَا
اللّٰہُ
بِمَا
نَقُوۡلُ
حَسۡبُہُمۡ
جَہَنَّمُ
یَصۡلَوۡنَہَا
فَبِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ
کیانہیں
آپ نے دیکھا
طرف
ان کی جنہیں
روکاگیاتھا
سرگوشی کرنے سے
پھر
وہ کرتے ہیں
اس کام کوجو
انہیں روکاگیاہے
اس سے
اور
وہ سرگوشیاں کرتے ہیں
گناہ کی
اورزیادتی
اورنافرمانی کی
رسول کی
اورجب
وہ آپ کے پاس آتے ہیں
سلام کرتے ہیں آپ کو
ساتھ اس کے جو
نہیں سلام کیا آپ کو
ساتھ جس کے
اللہ تعالیٰ نے
اوروہ کہتے ہیں
اپنے دلوں میں
کیوں نہیں
عذاب دیتاہمیں
اللہ تعالیٰ
ساتھ اس کے جو
ہم کہتے ہیں
کافی ہے ان کے لیے
جہنم
وہ اس میں داخل ہوں کے
پس بہت براہےٹھکانہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ تَرَ
اِلَى الَّذِيْنَ
نُهُوْا
عَنِ النَّجْوٰى
ثُمَّ يَعُوْدُوْنَ
لِمَا
نُهُوْا
عَنْهُ
وَيَتَنٰجَوْنَ
بِالْاِثْمِ
وَالْعُدْوَانِ
وَمَعْصِيَتِ
الرَّسُوْلِ ۡ
وَاِذَا
جَآءُوْكَ
حَيَّوْكَ
بِمَا
لَمْ يُحَيِّكَ
بِهِ اللّٰهُ ۙ
وَيَقُوْلُوْنَ
فِيْٓ اَنْفُسِهِمْ
لَوْلَا
يُعَذِّبُنَا
اللّٰهُ
بِمَا
نَقُوْلُ ۭ
حَسْبُهُمْ
جَهَنَّمُ ۚ
يَصْلَوْنَهَا ۚ
فَبِئْسَ
الْمَصِيْرُ
کیا تم نے نہیں دیکھا
ان لوگوں کو جنہیں
منع کیا گیا
سرگوشی سے
پھر وہ (وہی) کرتے ہیں
وہ (بات) جو
منع کیا گیا انہیں
اس سے
وہ باہم سرگوشی کرتے ہیں
گناہ سے، کی
اور سرکشی
اور نافرمانی
رسول
اور جب
وہ آتے ہیں آپ کے پاس
آپکو سلام دعا دیتے ہیں
جن سے
آپ کو دعا نہیں دی
اس (لفظ) سے اللہ
وہ کہتے ہیں
اپنے دل (جمع) میں
کیوں نہیں
ہمیں عذاب دیتا
اللہ
اس کی جو
ہم کہتے ہیں
ان کے لئے کافی ہے
جہنم
وہ ڈالے جائیں گے اس میں
سو بُرا
ٹھکانا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]