کیا تو نے نہیں دیکھا کہ اللہ جانتا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے۔ کوئی تین آدمیوں کی کوئی سرگوشی نہیں ہوتی مگر وہ ان کا چوتھا ہوتا ہے اور نہ کوئی پانچ آدمیوں کی مگر وہ ان کا چھٹا ہوتا ہے اور نہ اس سے کم ہوتے ہیں اور نہ زیادہ مگر وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے، جہاں بھی ہوں، پھر وہ انھیں قیامت کے دن بتائے گا جو کچھ انھوں نے کیا۔ یقینا اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے ۔[7]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰہَ
یَعۡلَمُ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
مَا
یَکُوۡنُ
مِنۡ نَّجۡوٰی
ثَلٰثَۃٍ
اِلَّا
ہُوَ
رَابِعُہُمۡ
وَلَا
خَمۡسَۃٍ
اِلَّا
ہُوَ
سَادِسُہُمۡ
وَلَاۤ
اَدۡنٰی
مِنۡ ذٰلِکَ
وَلَاۤ
اَکۡثَرَ
اِلَّا
ہُوَ
مَعَہُمۡ
اَیۡنَ مَا
کَانُوۡا
ثُمَّ
یُنَبِّئُہُمۡ
بِمَا
عَمِلُوۡا
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
اِنَّ
اللّٰہَ
بِکُلِّ
شَیۡءٍ
عَلِیۡمٌ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
بےشک
اللہ
وہ جانتا ہے
جو کچھ
آسمانوں میں ہے
اور جو کچھ
زمین میں ہے
نہیں
ہوتی
کوئی سرگوشی
تین(لوگوں)کی
مگر
وہ
چوتھا ہے ان کا
اور نہ
پانچ(لوگوں)کی
مگر
وہ
چھٹا ہے ان کا
اور نہ
کم
اس سے
اور نہ
زیادہ
مگر
وہ
ساتھ ہے ان کے
جہاں کہیں
وہ ہوں
پھر
وہ بتائے گا انہیں
جو
انہوں نے عمل کیے
دن
قیامت کے
بےشک
اللہ
ہر
چیز کو
خوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰہَ
یَعۡلَمُ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
مَا
یَکُوۡنُ
مِنۡ نَّجۡوٰی
ثَلٰثَۃٍ
اِلَّا
ہُوَ
رَابِعُہُمۡ
وَلَا
خَمۡسَۃٍ
اِلَّا
ہُوَ
سَادِسُہُمۡ
وَلَاۤ
اَدۡنٰی
مِنۡ ذٰلِکَ
وَلَاۤ
اَکۡثَرَ
اِلَّا
ہُوَ
مَعَہُمۡ
اَیۡنَ مَا
کَانُوۡا
ثُمَّ
یُنَبِّئُہُمۡ
بِمَا
عَمِلُوۡا
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
اِنَّ
اللّٰہَ
بِکُلِّ
شَیۡءٍ
عَلِیۡمٌ
کیانہیں
آپ نے دیکھا
یقیناً
اللہ تعالیٰ
جانتاہے
جوکچھ
آسمانوں میں ہے
اورجو
زمین میں ہے
نہیں
ہوتی
کوئی سرگوشی
تین میں
مگر
وہ
چوتھاہوتاہے ان کا
اورنہ
پانچ کی
مگر
وہ
چھٹاہوتاہے ان کا
اورنہ
کم میں
اس سے
اورنہ
زیادہ میں
مگر
وہ
ساتھ ہوتاہے ان کے
جہاں کہیں
وہ ہوتے ہیں
پھر
وہ بتادے گاان کو
ساتھ اس کے جو
انہوں نے عمل کیے
دن
قیامت کے
یقیناً
اللہ تعالیٰ
ہر
چیزکو
خوب جاننے والاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ تَرَ
اَنَّ اللّٰهَ
يَعْلَمُ
مَا
فِي السَّمٰوٰتِ
وَمَا فِي الْاَرْضِ ۭ
مَا يَكُوْنُ
مِنْ نَّجْوٰى
ثَلٰثَةٍ
اِلَّا هُوَ
رَابِعُهُمْ
وَلَا خَمْسَةٍ
اِلَّا هُوَ
سَادِسُهُمْ
وَلَآ اَدْنٰى
مِنْ ذٰلِكَ
وَلَآ اَكْثَرَ
اِلَّا هُوَ
مَعَهُمْ
اَيْنَ مَا كَانُوْا ۚ
ثُمَّ
يُنَبِّئُهُمْ
بِمَا
عَمِلُوْا
يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۭ
اِنَّ اللّٰهَ
بِكُلِّ شَيْءٍ
عَلِيْمٌ
کیا آپ نے نہیں دیکھا
کہ اللہ
وہ جانتا ہے
جو
آسمانوں میں
اور جو زمین میں
نہیں ہوتی
کوئی سرگوشی
تین لوگوں میں
مگر وہ
ان میں چوتھا
اور نہ پانچ کی
مگر وہ
ان میں چھٹا
اور نہ (خواہ) کم
اس سے
اور نہ زیادہ
مگر وہ
ان کے ساتھ
جہاں کہیں وہ ہوں
پھر
وہ انہیں بتلائے گا
جو کچھ
انہوں نے کیا
قیامت کے دن
بیشک اللہ
ہر شے کو
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]