اے لوگو جو ایمان لائے ہو! جب تمھارے پاس مومن عورتیں ہجرت کر کے آئیں تو ان کی جانچ پڑتال کرو، اللہ ان کے ایمان کو زیادہ جاننے والا ہے ۔پھر اگر تم جان لو کہ وہ مومن ہیں تو انھیں کفار کی طرف واپس نہ کرو، نہ یہ عورتیں ان کے لیے حلال ہیں اور نہ وہ (کافر) ان کے لیے حلال ہوں گے۔ اور انھیں دے دو جو انھوں نے خرچ کیا ہے اور تم پر کوئی گناہ نہیں کہ ان سے نکاح کر لو، جب انھیں ان کے مہر دے دو۔ اور کافر عورتوں کی عصمتیں روک کر نہ رکھو اور تم مانگ لو جو تم نے خرچ کیا ہے اور وہ (کفار) مانگ لیں جو انھوں نے خرچ کیا ہے۔ یہ اللہ کا فیصلہ ہے، وہ تمھارے درمیان فیصلہ کرتا ہے اور اللہ سب کچھ جاننے والا، کمال حکمت والا ہے۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اِذَا
جَآءَکُمُ
الۡمُؤۡمِنٰتُ
مُہٰجِرٰتٍ
فَامۡتَحِنُوۡہُنَّ
اَللّٰہُ
اَعۡلَمُ
بِاِیۡمَانِہِنَّ
فَاِنۡ
عَلِمۡتُمُوۡہُنَّ
مُؤۡمِنٰتٍ
فَلَا
تَرۡجِعُوۡہُنَّ
اِلَی الۡکُفَّارِ
لَاہُنَّ
حِلٌّ
لَّہُمۡ
وَلَا
ہُمۡ
یَحِلُّوۡنَ
لَہُنَّ
وَاٰتُوۡہُمۡ
مَّاۤ
اَنۡفَقُوۡا
وَلَا
جُنَاحَ
عَلَیۡکُمۡ
اَنۡ
تَنۡکِحُوۡہُنَّ
اِذَاۤ
اٰتَیۡتُمُوۡہُنَّ
اُجُوۡرَہُنَّ
وَلَا
تُمۡسِکُوۡا
بِعِصَمِ
الۡکَوَافِرِ
وَ سۡئَلُوۡا
مَاۤ
اَنۡفَقۡتُمۡ
وَ لۡیَسۡئَلُوۡا
مَاۤ
اَنۡفَقُوۡا
ذٰلِکُمۡ
حُکۡمُ
اللّٰہِ
یَحۡکُمُ
بَیۡنَکُمۡ
وَاللّٰہُ
عَلِیۡمٌ
حَکِیۡمٌ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
جب
آ جائیں تمہارے پاس
مومن عورتیں
ہجرت کرنے والیاں
تو امتحان لو ان کا
اللہ
خوب جانتا ہے
ان کے ایمان کو
پھر اگر
جان لو تم انہیں
ایمان والیاں
تو نہ
تم لوٹاؤ انہیں
طرف کفار کے
نہ وہ
حلا ل ہیں
ان کے لیے
اور نہ
وہ
وہ حلال ہو سکتے ہیں
ان کے لیے
اور دو انہیں
جو
انہوں نے خرچ کیا
اور نہیں
کوئی گناہ
تم پر
کہ
تم نکاح کرو ان سے
جب
دے چکو تم انہیں
مہر ان کے
اور نہ
تم روک رکھو
عصمتیں
کافر عورتوں کی
اور تم مانگ لو
جو
خرچ کیا تم نے
اور چاہیے کہ وہ بھی مانگ لیں
جو
انہوں نے خرچ کیا
یہ
فیصلہہ ہے
اللہ کا
وہ فیصلہ کرتا ہے
درمیان تمہارے
اور اللہ
خوب علم والا ہے
خوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اِذَا
جَآءَکُمُ
الۡمُؤۡمِنٰتُ
مُہٰجِرٰتٍ
فَامۡتَحِنُوۡہُنَّ
اَللّٰہُ
اَعۡلَمُ
بِاِیۡمَانِہِنَّ
فَاِنۡ
عَلِمۡتُمُوۡہُنَّ
مُؤۡمِنٰتٍ
فَلَا
تَرۡجِعُوۡہُنَّ
اِلَی الۡکُفَّارِ
لَا
ہُنَّ
حِلٌّ
لَّہُمۡ
وَلَاہُمۡ
یَحِلُّوۡنَ
لَہُنَّ
وَاٰتُوۡہُمۡ
مَّاۤاَنۡفَقُوۡا
وَلَاجُنَاحَ
عَلَیۡکُمۡ
اَنۡ
تَنۡکِحُوۡہُنَّ
اِذَاۤ
اٰتَیۡتُمُوۡہُنَّ
اُجُوۡرَہُنَّ
وَلَا
تُمۡسِکُوۡا
بِعِصَمِ
الۡکَوَافِرِ
وَ سۡئَلُوۡا
مَاۤ
اَنۡفَقۡتُمۡ
وَ لۡیَسۡئَلُوۡا
مَاۤاَنۡفَقُوۡا
ذٰلِکُمۡ
حُکۡمُ
اللّٰہِ
یَحۡکُمُ
بَیۡنَکُمۡ
وَاللّٰہُ
عَلِیۡمٌ
حَکِیۡمٌ
اے
وہ لوگوجو
ایمان لائے ہو
جب
آئیں تمہارے پاس
مومن عورتیں
ہجرت کرکے
توان کی جانچ پڑتال کرلیاکرو
اﷲتعالیٰ
زیادہ جاننے والاہے
ان کے ایمان کو
پھراگر
تمہیں معلوم ہوکہ وہ
مومنہ ہیں
تونہ
تم لوٹاؤان کو
کفارکی طرف
نہ
وہ عورتیں
حلال ہیں
ان کے لیے
اورنہ وہ
حلال ہوں گے
ان کے لیے
اوردے دوانہیں
جوانہوں نے خرچ کیا
اورنہیں کوئی گناہ
تم پر
یہ کہ
تم نکاح کروان سے
جب
دے دوتم انہیں
مہران کے
اورنہ
تم روک کررکھو
عصمتیں
کافروں کی
اورمانگ لو
جوکچھ
خرچ کیاتم نے
اورچاہیے کہ مانگ لیں
جوخرچ کیاانہوں نے
یہ
فیصلہ ہے
اﷲتعالیٰ کا
وہ فیصلہ کرتاہے
تمہارے درمیان
اوراﷲتعالیٰ
سب کچھ جاننے والا
کمال حکمت والاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا
اِذَا
جَآءَكُمُ
الْمُؤْمِنٰتُ
مُهٰجِرٰتٍ
فَامْتَحِنُوْهُنَّ ۭ
اَللّٰهُ اَعْلَمُ
بِاِيْمَانِهِنَّ ۚ
فَاِنْ
عَلِمْتُمُوْهُنَّ
مُؤْمِنٰتٍ
فَلَا تَرْجِعُوْهُنَّ
اِلَى الْكُفَّارِ ۭ
لَا هُنَّ
حِلٌّ لَّهُمْ
وَلَا هُمْ
يَحِلُّوْنَ
لَهُنَّ ۭ
وَاٰتُوْهُمْ
مَّآ
اَنْفَقُوْا ۭ
وَلَا جُنَاحَ
عَلَيْكُمْ
اَنْ تَنْكِحُوْهُنَّ
اِذَآ اٰتَيْتُمُوْهُنَّ
اُجُوْرَهُنَّ ۭ
وَلَا تُمْسِكُوْا
بِعِصَمِ
الْكَوَافِرِ
وَاسْئَلُوْا
مَآ اَنْفَقْتُمْ
وَلْيَسْئَلُوْا
مَآ
اَنْفَقُوْا ۭ
ذٰلِكُمْ
حُكْمُ اللّٰهِ ۭ
يَحْكُمُ
بَيْنَكُمْ ۭ
وَاللّٰهُ عَلِيْمٌ
حَكِيْمٌ
اے
ایمان والو
جب
تمہارے پاس آئیں
مومن عورتیں
مہاجر عورتیں
تو انکا امتحان کرلیا کرو
اللہ خوب جانتا ہے
ان کے ایمان کو
پس اگر
تم انہیں جان لو
مومن عورتیں
تو تم انہیں واپس نہ کرو
کافروں کی طرف
وہ عورتیں نہیں
حلال ان کیلئے
اور نہ وہ مرد
وہ حلال ہیں
ان عورتوں کیلئے
اور تم ان کو دیدو
جو
انہوں نے خرچ کیا
اور کوئی گناہ نہیں
تم پر
کہ تم ان عورتوں سے نکاح کرلو
جب تم انہیں دیدو
ان کے مہر
اور تم نہ قبضہ رکھو
ناموس
کافر عورتیں
اور تم مانگ لو
جو تم نے خرچ کیا
اور چاہیے کہ وہ مانگ لیں
جو
انہوں نے خرچ کیا
یہ
اللہ کا حکم
وہ فیصلہ کرتا ہے
تمہارے درمیان
اور اللہ جاننے والا
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]