اور اگر تمھاری بیویوں میں سے کوئی کافروں کی طرف چلی جائے، پھر تم بدلہ حاصل کرو توجن لوگوں کی بیویاں چلی گئی ہیں انھیں اتنا دے دو جتنا انھوں نے خرچ کیا ہے اور اللہ سے ڈرو جس پر تم ایمان رکھنے والے ہو۔[11]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
فَاتَکُمۡ
شَیۡءٌ
مِّنۡ اَزۡوَاجِکُمۡ
اِلَی الۡکُفَّارِ
فَعَاقَبۡتُمۡ
فَاٰتُوا
الَّذِیۡنَ
ذَہَبَتۡ
اَزۡوَاجُہُمۡ
مِّثۡلَ
مَاۤ
اَنۡفَقُوۡا
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
الَّذِیۡۤ
اَنۡتُمۡ
بِہٖ
مُؤۡمِنُوۡنَ
اور اگر
رہ جائے تم سے
کوئی چیز(مہر)
تمہاری بیوں کی
طرف کفار کے
پھر تمہاری باری آئے
تو دو
ان لوگوں کو
چلی گئیں
بیویاں جن کی
مانند اس کے
جو
انہوں نے خرچ کیا
اور ڈرو
اللہ سے
وہ ج ہو
تم
اس پر
ایمان لانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
فَاتَکُمۡ
شَیۡءٌ
مِّنۡ اَزۡوَاجِکُمۡ
اِلَی الۡکُفَّارِ
فَعَاقَبۡتُمۡ
فَاٰتُوا
الَّذِیۡنَ
ذَہَبَتۡ
اَزۡوَاجُہُمۡ
مِّثۡلَ
مَاۤ
اَنۡفَقُوۡا
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
الَّذِیۡۤ
اَنۡتُمۡ
بِہٖ مُؤۡمِنُوۡنَ
اوراگر
چلی جائے تم سے
کوئی
تمہاری بیویوں سے
پاس کافروں کے
توتم ان (شوہروں کو)بدلہ دو
چنانچہ دے دو
انہیں
چلی گئی ہیں
بیویاں جن کی
مثل(مہر)
جتنا
انہوں نے خرچ کیاہے
اورڈرو
اﷲتعالیٰ سے
وہ ذات کہ
تم
ایمان رکھنے والے ہوجس پر
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِنْ فَاتَكُمْ
شَيْءٌ
مِّنْ اَزْوَاجِكُمْ
اِلَى الْكُفَّارِ
فَعَاقَبْتُمْ
فَاٰتُوا
الَّذِيْنَ
ذَهَبَتْ
اَزْوَاجُهُمْ
مِّثْلَ مَآ
اَنْفَقُوْا ۭ
وَاتَّقُوا اللّٰهَ
الَّذِيْٓ
اَنْتُمْ بِهٖ
مُؤْمِنُوْنَ
اور اگر تمہارے ہاتھ سے نکل جائے
کوئی
تمہاری بیویوں سے
کفار کی طرف
تو انکو (کفارکو) سزا دو
پس دو
ان کو جن کی
جاتی رہیں
ان کی عورتیں
اس قدر جو
انہوں نے خرچ کیا
اور ڈرواللہ سے
وہ جس
تم اس پر
ایمان رکھتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]