اللہ چاہتا ہے کہ تمھارے لیے کھول کر بیان کرے اور تمھیں ان لوگوں کے طریقوں پر چلائے جو تم سے پہلے تھے اور تم پر مہربانی فرمائے اور اللہ سب کچھ جاننے والا، کمال حکمت والا ہے۔[26]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یُرِیۡدُ
اللّٰہُ
لِیُبَیِّنَ
لَکُمۡ
وَیَہۡدِیَکُمۡ
سُنَنَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِکُمۡ
وَیَتُوۡبَ
عَلَیۡکُمۡ
وَاللّٰہُ
عَلِیۡمٌ
حَکِیۡمٌ
چاہتا ہے
اللہ
کہ واضح کردے
تمہارے لیے
اور وہ ہدایت دے تمہیں
طریقوں کی
ان لوگوں کے جو
تم سے پہلے تھے
اور وہ مہربان ہو
تم پر
اور اللہ
بہت علم والا ہے
بہت حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یُرِیۡدُ
اللّٰہُ
لِیُبَیِّنَ
لَکُمۡ
وَیَہۡدِیَکُمۡ
سُنَنَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِکُمۡ
وَیَتُوۡبَ
عَلَیۡکُمۡ
وَاللّٰہُ
عَلِیۡمٌ
حَکِیۡمٌ
چاہتا ہے
اللہ تعالیٰ
کہ وہ کھول کر بیان کرے
تمہارے لیے
اور وہ تمہیں ہدایت دے
طریقوں کی
ان لوگوں کے جو
تم سے پہلے تھے
اوروہ مہربانی فرمائے
تم پر
اور اللہ تعالیٰ
سب کچھ جاننے والا
کمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يُرِيْدُ
اللّٰهُ
لِيُبَيِّنَ
لَكُمْ
وَيَهْدِيَكُمْ
سُنَنَ
الَّذِيْنَ
مِنْ قَبْلِكُمْ
وَيَتُوْبَ
عَلَيْكُمْ
وَاللّٰهُ
عَلِيْمٌ
حَكِيْمٌ
چاہتا ہے
اللہ
تاکہ بیان کردے
تمہارے لیے
اور تمہیں ہدایت دے
طریقے
وہ جو کہ
تم سے پہلے
اور توجہ کرے
تم پر
اور اللہ
جاننے والا
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]