وہ کہتے ہیں یقینا اگر ہم مدینہ واپس گئے توجو زیادہ عزت والا ہے وہ اس میں سے ذلیل تر کو ضرور ہی نکال باہر کرے گا، حالانکہ عزت تو صرف اللہ کے لیے اور اس کے رسول کے لیے اورایمان والوںکے لیے ہے اور لیکن منافق نہیں جانتے۔[8]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَقُوۡلُوۡنَ
لَئِنۡ
رَّجَعۡنَاۤ
اِلَی الۡمَدِیۡنَۃِ
لَیُخۡرِجَنَّ
الۡاَعَزُّ
مِنۡہَا
الۡاَذَلَّ
وَلِلّٰہِ
الۡعِزَّۃُ
وَلِرَسُوۡلِہٖ
وَلِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَلٰکِنَّ
الۡمُنٰفِقِیۡنَ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
وہ کہتے ہیں
البتہ اگر
واپس لوٹے ہم
طرف مدینہ کے
البتہ ضرور نکالے گا
زیادہ عزت والا
اس سے
زیادہ ذلت والے کو
اور اللہ ہی کے لیے ہے
عزت
اور اس کے رسول کے لیے
اور مومنوں کے لیے
اور لیکن
منافق
نہیں وہ جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَقُوۡلُوۡنَ
لَئِنۡ
رَّجَعۡنَاۤ
اِلَی
الۡمَدِیۡنَۃِ
لَیُخۡرِجَنَّ
الۡاَعَزُّ
مِنۡہَا
الۡاَذَلَّ
وَلِلّٰہِ
الۡعِزَّۃُ
وَلِرَسُوۡلِہٖ
وَلِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَلٰکِنَّ
الۡمُنٰفِقِیۡنَ
لَا
یَعۡلَمُوۡنَ
وہ کہتے ہیں
یقیناًاگر
ہم لوٹ گئے
طرف
مدینہ کی
تولازماًنکال دے گا
زیادہ عزت والا
اس سے
زیادہ ذلیل کو
اوراﷲتعالیٰ کے لیے ہے
عزت
اوراس کے رسول کے لیے
اورایمان والوں کے لیے
اورلیکن
منافق
نہیں
جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَقُوْلُوْنَ
لَئِنْ رَّجَعْنَآ
اِلَى الْمَدِيْنَةِ
لَيُخْرِجَنَّ
الْاَعَزُّ مِنْهَا
الْاَذَلَّ
وَلِلّٰهِ الْعِزَّةُ
وَلِرَسُوْلِهٖ
وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ
وَلٰكِنَّ الْمُنٰفِقِيْنَ
لَا يَعْلَمُوْنَ
وہ کہتے ہیں
البتہ اگر لوٹے ہم
مدینہ کی طرف
البتہ ضرور نکالے گا
زیادہ عزت والا اس سے
زیادہ ذلیل کو
اور اللہ کے لیے ہے عزت
اور اس کے رسول کے لیے
اور مومنوں کے لیے
لیکن منافق لوگ
علم نہیں رکھتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]