پھر جب وہ اپنی میعاد کو پہنچنے لگیں تو انھیں اچھے طریقے سے روک لو، یا اچھے طریقے سے ان سے جدا ہو جاؤ اور اپنوں میں سے دو صاحب عدل آدمی گواہ بنا لو اور شہادت اللہ کے لیے قائم کرو۔ یہ وہ (حکم) ہے جس سے اس شخص کو نصیحت کی جاتی ہے جو اللہ اور یوم آخر پر ایمان رکھتا ہے اور جو اللہ سے ڈرے گا وہ اس کے لیے نکلنے کا کوئی راستہ بنا دے گا۔[2]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِذَا
بَلَغۡنَ
اَجَلَہُنَّ
فَاَمۡسِکُوۡہُنَّ
بِمَعۡرُوۡفٍ
اَوۡ
فَارِقُوۡہُنَّ
بِمَعۡرُوۡفٍ
وَّاَشۡہِدُوۡا
ذَوَیۡ عَدۡلٍ
مِّنۡکُمۡ
وَاَقِیۡمُوا
الشَّہَادَۃَ
لِلّٰہِ
ذٰلِکُمۡ
یُوۡعَظُ
بِہٖ
مَنۡ
کَانَ
یُؤۡمِنُ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
وَمَنۡ
یَّتَّقِ
اللّٰہَ
یَجۡعَلۡ
لَّہٗ
مَخۡرَجًا
پھر جب
وہ پہنچیں
اپنی مدت کو
تو روک لو ان کو
بھلے طریقے سے
یا
جدا کر دو انہیں
بھلے طریقے سے
اور گواہ بنا لو
دو عدل والوں کو
تم میں سے
اور قائم کرو
گواہی
اللہ کے لیے
یہ (ہے حکم)
نصیحت کی جاتی ہے
جس کی
اسے جو
ہو وہ
وہ ایمان رکھتا
اللہ پر
اور آخری دن پر
اور جو کوئی
ڈرے گا
اللہ سے
وہ پیدا کر دے گا
اس کے لیے
نکلنے کاراستہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِذَا
بَلَغۡنَ
اَجَلَہُنَّ
فَاَمۡسِکُوۡہُنَّ
بِمَعۡرُوۡفٍ
اَوۡ
فَارِقُوۡہُنَّ
بِمَعۡرُوۡفٍ
وَّاَشۡہِدُوۡا
ذَوَیۡ عَدۡلٍ
مِّنۡکُمۡ
وَاَقِیۡمُوا
الشَّہَادَۃَ
لِلّٰہِ
ذٰلِکُمۡ
یُوۡعَظُ
بِہٖ
مَنۡ
کَانَ
یُؤۡمِنُ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ
الۡاٰخِرِ
وَمَنۡ
یَّتَّقِ
اللّٰہَ
یَجۡعَلۡ
لَّہٗ
مَخۡرَجًا
چناچہ جب
وہ پہنچ جائیں
اپنی مدت کو
توروک لو ان کو
معروف کےمطابق
یا
جداکردوان کو
معروف کےمطابق
اورگواہ بنالو
دو عدل آدمی
اپنےمیں سے
اور قائم کرو
گواہی
اللہ تعالیٰ کے لیے
یہ
نصیحت کی جاتی ہے
ساتھ اس کے
جو
ہے
ایمان رکھتا
اللہ تعالیٰ پر
اور دن پر
آخرت کے
اور جو
ڈرتاہے
اللہ تعالیٰ سے
وہ بنا دیتاہے
اس کے لیے
نکلنےکا کوئی راستہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاِذَا بَلَغْنَ
اَجَلَهُنَّ
فَاَمْسِكُوْهُنَّ
بِمَعْرُوْفٍ
اَوْ فَارِقُوْهُنَّ
بِمَعْرُوْفٍ
وَّاَشْهِدُوْا
ذَوَيْ عَدْلٍ
مِّنْكُمْ
وَاَقِيْمُوا
الشَّهَادَةَ
لِلّٰهِ
ذٰلِكُمْ يُوْعَظُ
بِهٖ
مَنْ كَانَ
يُؤْمِنُ
بِاللّٰهِ
وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ
وَمَنْ يَّتَّقِ اللّٰهَ
يَجْعَلْ لَّهٗ
مَخْرَجًا
پھر جب وہ پہنچیں
اپنی مدت کو
تو روک لو ان کو
بھلے طریقے سے
یا جدا کردو ان کو
ساتھ بھلے طریقے کے
اور گواہ بنا لو
دو عدل والوں کو
تم میں سے
اور قائم کرو
گواہی کو
اللہ ہیں کے لیے
یہ بات نصیحت کی جاتی ہے
ساتھ اس کے
اسے جو کوئی ہو
ایمان رکھتا ہے
اللہ پر
اور یوم آخرت پر
اور جو ڈرے گا اللہ سے
وہ پیدا کردے گا اس کے لیے
نکلنے کا راستہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
عَدْل:دوسرے کو اس کا پورا پورا حق یا اس کی مالیت کے برابر اس کا عوض دینا اور تناسب اور مساوات کو ملحوظ رکھنا اور اس کا استعمال ظاہری اور باطنی اموار میں عام ہیں۔