اگر تم دونوں اللہ کی طرف توبہ کرو (تو بہتر ہے) کیونکہ یقینا تمھارے دل (حق سے) ہٹ گئے ہیں اور اگر تم اس کے خلاف ایک دوسرے کی مدد کرو تو یقینا اللہ خود اس کا مدد گار ہے اور جبریل اور صالح مومن اور اس کے بعد تمام فرشتے مددگار ہیں۔[4]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
تَتُوۡبَاۤ
اِلَی اللّٰہِ
فَقَدۡ
صَغَتۡ
قُلُوۡبُکُمَا
وَاِنۡ
تَظٰہَرَا
عَلَیۡہِ
فَاِنَّ
اللّٰہَ
ہُوَ
مَوۡلٰىہُ
وَجِبۡرِیۡلُ
وَصَالِحُ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَالۡمَلٰٓئِکَۃُ
بَعۡدَ
ذٰلِکَ
ظَہِیۡرٌ
اگر
تم دونوں توبہ کرو
طرف اللہ کے
پس تحقیق
جھک پڑے ہیں
دل تم دونوں کے
اور اگر
تم ایک دوسرے کی مدد کرو گی
اس کے خلاف
پس بےشک
اللہ
وہ
مولا ہے اس کا
اور جبرائیل
اور نیک
مومنین
اور فرشتے
بعد
اس کے
مددگار ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
تَتُوۡبَاۤ
اِلَی
اللّٰہِ
فَقَدۡ
صَغَتۡ
قُلُوۡبُکُمَا
وَاِنۡ
تَظٰہَرَا
عَلَیۡہِ
فَاِنَّ
اللّٰہَ
ہُوَ
مَوۡلٰىہُ
وَجِبۡرِیۡلُ
وَصَالِحُ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَالۡمَلٰٓئِکَۃُ
بَعۡدَ
ذٰلِکَ
ظَہِیۡرٌ
اگر
تم دونوں توبہ کرو
طرف
اللہ تعالیٰ کی
یقیناً
ہٹ گئے ہیں
تمہارے دل
اور اگر
تم ایک دوسرے کی مدد کرو گی
اس کے خلاف
تو یقیناً
اللہ تعالیٰ
وہ
مددگار ہے اس کا
اور جبرائیل
اور نیک
مومنین
اور تمام فرشتے
بعد
اس کے
مددگار ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنْ تَتُوْبَآ
اِلَى اللّٰهِ
فَقَدْ صَغَتْ
قُلُوْبُكُمَا
وَاِنْ تَظٰهَرَا
عَلَيْهِ
فَاِنَّ اللّٰهَ
هُوَ
مَوْلٰىهُ
وَجِبْرِيْلُ
وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِيْنَ
وَالْمَلٰٓئِكَةُ
بَعْدَ ذٰلِكَ
ظَهِيْرٌ
اگر تم دونوں توبہ کرتی ہو
اللہ کی طرف
تو تحقیق کج ہوگئے ۔ جھک پڑے
تم دونوں کے دل
اور اگر تم ایک دوسرے کی مدد کرو گی
آپ کے خلاف
پس بیشک اللہ تعالیٰ
وہ
اس کامولا ہے
اور جبرائیل
اور صالح اہل ایمان
اور فرشتے
اس کے بعد
مددگار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]