اور جب نبی نے اپنی کسی بیوی سے پوشیدہ طور پر کوئی بات کہی، پھر جب اس (بیوی) نے اس بات کی خبر دے دی اور اللہ نے اس (نبی) کو اس کی اطلاع کر دی تو اس (نبی) نے (اس بیوی کو) اس میں سے کچھ بات جتلائی اور کچھ سے اعراض کیا،پھر جب اس (نبیـ) نے اسے یہ (راز فاش کرنے کی) بات بتائی تو اس نے کہا تجھے یہ کس نے بتایا؟ کہا مجھے اس نے بتایا جو سب کچھ جاننے والا، ہر چیز سے باخبر ہے ۔[3]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
اَسَرَّ
النَّبِیُّ
اِلٰی بَعۡضِ
اَزۡوَاجِہٖ
حَدِیۡثًا
فَلَمَّا
نَبَّاَتۡ
بِہٖ
وَاَظۡہَرَہُ
اللّٰہُ
عَلَیۡہِ
عَرَّفَ
بَعۡضَہٗ
وَاَعۡرَضَ
عَنۡۢ بَعۡضٍ
فَلَمَّا
نَبَّاَہَا
بِہٖ
قَالَتۡ
مَنۡ
اَنۡۢبَاَکَ
ہٰذَا
قَالَ
نَبَّاَنِیَ
الۡعَلِیۡمُ
الۡخَبِیۡرُ
اور جب
چھپا کر کی
نبی نے
طرف بعض
اپنی بیویوں کے
ایک بات
تو جب
اس نے خبر دے دی
اس کی
اور ظاہر کر دیا اسے
اللہ نے
اس پر
اس نے بتا دیا
بعض حصہ اس کا
اور اس نے اعراض کیا
بعض سے
تو جب
اس نے خبر دی اسے
اس(بات)کی
وہ کہنے لگی
کس نے
خبر دی آپ کو
اس کی
کہا
خبر دی مجھے
خوب علم والے نے
بہت با خبر نے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
اَسَرَّ
النَّبِیُّ
اِلٰی بَعۡضِ
اَزۡوَاجِہٖ
حَدِیۡثًا
فَلَمَّا
نَبَّاَتۡ
بِہٖ
وَاَظۡہَرَہُ
اللّٰہُ
عَلَیۡہِ
عَرَّفَ
بَعۡضَہٗ
وَاَعۡرَضَ
عَنۡۢ بَعۡضٍ
فَلَمَّا
نَبَّاَہَا
بِہٖ
قَالَتۡ
مَنۡ
اَنۡۢبَاَکَ
ہٰذَا
قَالَ
نَبَّاَنِیَ
الۡعَلِیۡمُ
الۡخَبِیۡرُ
اور جب
چھپا کر کہی
نبی نے
بعض کی طرف
اپنی بیویوں( میں سے )
ایک بات
پھر جب
اس (بیوی )نے خبر دی
اس (بات )کی
اور اطلاع دےدی اس کی
اللہ تعالیٰ نے
اس پر
اس نے آگاہ کیا
کچھ بات سے
اور اعراض کیا
کچھ سے
پھر جب
اس نے بتا دی اس (بیوی )کو
وہ بات
اس نے پوچھا
کس نے
خبر دی آپ کو
یہ
نبی نے کہا
خبر دی مجھے
سب کچھ جاننے والے
خوب باخبر نے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
اِذْ
اَسَرَّ النَّبِيُّ
اِلٰى بَعْضِ اَزْوَاجِهٖ
حَدِيْثًا
فَلَمَّا
نَبَّاَتْ بِهٖ
وَاَظْهَرَهُ اللّٰهُ
عَلَيْهِ
عَرَّفَ
بَعْضَهٗ
وَاَعْرَضَ
عَنْۢ بَعْضٍ
فَلَمَّا نَبَّاَهَا
بِهٖ
قَالَتْ
مَنْ اَنْۢبَاَكَ
هٰذَا
قَالَ نَبَّاَنِيَ
الْعَلِيْمُ
الْخَبِيْرُ
اور
جب
چھپایا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
طرف اپنی بعض بیویوں کے
ایک بات کو
تو جب
اس نے خبر دی اس کی
اور ظاہر کردیا اس کو اللہ نے
اس پر
اس نے بتادیا۔ جتلا دیا
اس کا بعض حصہ
اور اعراض برتا
بعض سے
تو جب آپ نے خبر دی اس (بیوی) کو
ساتھ اس بات کے
بولی
آپ کو کس نے بتایا ہے۔ آپ کو کس نے خبر دی ہے
اس کی
فرمایا خبر دی مجھ کو
علم والے
خبر والے نے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]