اور اللہ نے ان لوگوں کے لیے جو ایمان لائے فرعون کی بیوی کی مثال بیان کی، جب اس نے کہا اے میرے رب! میرے لیے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا اور مجھے فرعون اور اس کے عمل سے بچالے اور مجھے ظالم لوگوں سے نجات دے۔[11]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَضَرَبَ
اللّٰہُ
مَثَلًا
لِّلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
امۡرَاَتَ فِرۡعَوۡنَ
اِذۡ
قَالَتۡ
رَبِّ
ابۡنِ
لِیۡ
عِنۡدَکَ
بَیۡتًا
فِی الۡجَنَّۃِ
وَنَجِّنِیۡ
مِنۡ فِرۡعَوۡنَ
وَعَمَلِہٖ
وَنَجِّنِیۡ
مِنَ الۡقَوۡمِ
الظّٰلِمِیۡنَ
اور بیان کی
اللہ نے
ایک مثال
ان کے لیے جو
ایمان لائے
فرعون کی بیوی کی
جب
اس نے کہا
اے میرے رب
بنا
میرے لیے
اپنے پاس
ایک گھر
جنت میں
اور نجات دے مجھے
فرعون سے
اور اس کے عمل سے
اور نجات دے مجھے
ان لوگوں سے
جو ظالم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَضَرَبَ
اللّٰہُ
مَثَلًا
لِّلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
امۡرَاَتَ فِرۡعَوۡنَ
اِذۡ
قَالَتۡ
رَبِّ
ابۡنِ لِیۡ
عِنۡدَکَ
بَیۡتًا
فِی الۡجَنَّۃِ
وَنَجِّنِیۡ
مِنۡ فِرۡعَوۡنَ
وَعَمَلِہٖ
وَنَجِّنِیۡ
مِنَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ
اور بیان کی
اللہ تعالیٰ نے
ایک مثال
ان کے لئے جو
ایمان لائے
فرعون کی بیوی کی
جب
اس نے کہا
اے میرے رب
بنادے میرے لئے
اپنے پاس
ایک گھر
جنت میں
اور نجات دے مجھے
فرعون سے
اور اس کے عمل سے
اور نجات دے مجھے
ظالم لوگوں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَضَرَبَ اللّٰهُ
مَثَلًا
لِّلَّذِيْنَ
اٰمَنُوا
امْرَاَتَ فِرْعَوْنَ
اِذْ قَالَتْ
رَبِّ ابْنِ
لِيْ عِنْدَكَ
بَيْتًا
فِي الْجَنَّةِ
وَنَجِّنِيْ
مِنْ
فِرْعَوْنَ
وَعَمَلِهٖ
وَنَجِّنِيْ
مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِيْنَ
اور بیان کی اللہ نے
ایک مثال
ان لوگوں کے لیے
جو ایمان لائے
فرعون کی بیوی کی
جب وہ بولی
اے میرے رب۔ بنا
میرے لیے اپنے پاس
ایک گھر
جنت میں
اور نجات دے مجھ کو
سے
فرعون (سے)
اور اس کے عمل سے
اور نجات دے مجھ کو
ظالم لوگوں سے۔ ظالم قوم سے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]