اللہ نے ان لوگوں کے لیے جنھوں نے کفر کیا نوح کی بیوی اور لوط کی بیوی کی مثال بیان کی، وہ ہمارے بندوں میں سے دو نیک بندوں کے نکاح میں تھیں، پھر انھوں نے ان دونوں کی خیانت کی تو وہ اللہ سے (بچانے میں) ان کے کچھ کام نہ آئے اور کہہ دیا گیا کہ داخل ہونے والوں کے ساتھ تم دونوں آگ میں داخل ہو جاؤ۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ضَرَبَ
اللّٰہُ
مَثَلًا
لِّلَّذِیۡنَ
کَفَرُوا
امۡرَاَتَ نُوۡحٍ
وَّامۡرَاَتَ لُوۡطٍ
کَانَتَا
تَحۡتَ
عَبۡدَیۡنِ
مِنۡ عِبَادِنَا
صَالِحَیۡنِ
فَخَانَتٰہُمَا
فَلَمۡ
یُغۡنِیَا
عَنۡہُمَا
مِنَ اللّٰہِ
شَیۡئًا
وَّقِیۡلَ
ادۡخُلَا
النَّارَ
مَعَ الدّٰخِلِیۡنَ
بیان کی
اللہ نے
ایک مثال
ان کے لیے جنہوں نے
کفر کیا
نوح کی بیوی کی
اور لوط کی بیوی کی
وہ دونوں تھیں
نیچے
دو بندوں کے
ہمارے بندوں میں سے
جو دونوں نیک تھے
تو ان دونوں نے خیانت کی ان سے
تو نہ
وہ دونوں کام آ سکے
ان دونوں کے
اللہ سے
کچھ بھی
اور کہہ دیا گیا
دونوں داخل ہو جاؤ
آگ میں
ساتھ داخل ہونے والوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ضَرَبَ
اللّٰہُ
مَثَلًا
لِّلَّذِیۡنَ
کَفَرُوا
امۡرَاَتَ
نُوۡحٍ
وَّامۡرَاَتَ
لُوۡطٍ
کَانَتَا
تَحۡتَ
عَبۡدَیۡنِ
مِنۡ عِبَادِنَا
صَالِحَیۡنِ
فَخَانَتٰہُمَا
فَلَمۡ
یُغۡنِیَا
عَنۡہُمَا
مِنَ اللّٰہِ
شَیۡئًا
وَّقِیۡلَ
ادۡخُلَا
النَّارَ
مَعَ
الدّٰخِلِیۡنَ
بیان کی
اللہ تعالیٰ نے
ایک مثال
ان لوگوں کے لیے
جنہوں نے کفر کیا
بیوی کی
نوح کی
اور بیوی کی
لوط کی
دونوں تھیں
زیر نکاح
دو بندوں کے
ہمارے بندوں میں سے
نیک
پھر دونوں نے خیانت کی ان سے
تو نہ
وہ کام آئے
ان دونوں سے
اللہ تعالیٰ سے
کچھ بھی
اور کہہ دیا گیا
داخل ہو جاؤ
آگ میں
ساتھ
داخل ہونے والوں کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
ضَرَبَ اللّٰهُ
مَثَلًا
لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوا
امْرَاَتَ
نُوْحٍ
وَّامْرَاَتَ لُوْطٍ
كَانَتَا
تَحْتَ عَبْدَيْنِ
مِنْ
عِبَادِنَا
صَالِحَيْنِ
فَخَانَتٰهُمَا
فَلَمْ يُغْنِيَا
عَنْهُمَا
مِنَ اللّٰهِ
شَيْئًا
وَّقِيْلَ ادْخُلَا
النَّارَ
مَعَ الدّٰخِلِيْنَ
بیان کی اللہ نے
ایک مثال
ان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا
بیوی کی
نوح کی
اور لوط کی بیوی کی
وہ دونوں تھیں
ماتحت دو بندوں کے
سے
ہمارے بندوں میں (سے)
دونوں نیک تھے
تو ان دونوں نے خیانت کی ان سے
تو نہ وہ دونوں کام آسکے
ان دونوں کو
اللہ سے
کچھ بھی
اور کہہ دیا گیا دونوں داخل ہوجاؤ
آگ میں
داخل ہونے والوں کے ساتھ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]