مرد عورتوں پر نگران ہیں، اس وجہ سے کہ اللہ نے ان کے بعض کو بعض پر فضیلت عطا کی اور اس وجہ سے کہ انھوں نے اپنے مالوں سے خرچ کیا۔ پس نیک عورتیں فرماں بردار ہیں، غیرحاضری میں حفاظت کرنے والی ہیں، اس لیے کہ اللہ نے (انھیں) محفوظ رکھا اور وہ عورتیں جن کی نافرمانی سے تم ڈرتے ہو، سو انھیں نصیحت کرو اور بستروں میں ان سے الگ ہو جائو اور انھیں مارو، پھر اگر وہ تمھاری فرماں برداری کریں تو ان پر (زیادتی کا) کوئی راستہ تلاش نہ کرو، بے شک اللہ ہمیشہ سے بہت بلند، بہت بڑا ہے۔[34]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلرِّجَالُ
قَوّٰمُوۡنَ
عَلَی النِّسَآءِ
بِمَا
فَضَّلَ
اللّٰہُ
بَعۡضَہُمۡ
عَلٰی بَعۡضٍ
وَّ بِمَاۤ
اَنۡفَقُوۡا
مِنۡ اَمۡوَالِہِمۡ
فَالصّٰلِحٰتُ
قٰنِتٰتٌ
حٰفِظٰتٌ
لِّلۡغَیۡبِ
بِمَا
حَفِظَ
اللّٰہُ
وَالّٰتِیۡ
تَخَافُوۡنَ
نُشُوۡزَہُنَّ
فَعِظُوۡہُنَّ
وَاہۡجُرُوۡہُنَّ
فِی الۡمَضَاجِعِ
وَاضۡرِبُوۡہُنَّ
فَاِنۡ
اَطَعۡنَکُمۡ
فَلَا
تَبۡغُوۡا
عَلَیۡہِنَّ
سَبِیۡلًا
اِنَّ
اللّٰہَ
کَانَ
عَلِیًّا
کَبِیۡرًا
مرد
قوام ہیں
عورتوں پر
بوجہ اس کے جو
فضیلت دی
اللہ نے
ان کے بعض کو
بعض پر
اور بوجہ اس کے جو
انہوں نے خرچ کیا
اپنے مالوں میں سے
پس نیک عورتیں
جو فرماں بردار ہیں
حفاظت کرنے والیاں ہیں
غائبانہ
بوجہ اس کے جو
حفاظت کی (ان کی)
اللہ نے
اور وہ عورتیں
تم ڈرتے ہو
ان کی سرکشی سے
پس نصیحت کرو انہیں
اور علیحدہ کر دو انہیں
بستروں میں
اور مارو انہیں
پھر اگر
وہ اطاعت کریں تمہاری
تو نہ
تم تلاش کرو
ان پر
کوئی راستہ
بےشک
اللہ تعالی
ہے
بہت بلند
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلرِّجَالُ
قَوّٰمُوۡنَ
عَلَی النِّسَآءِ
بِمَا
فَضَّلَ
اللّٰہُ
بَعۡضَہُمۡ
عَلٰی بَعۡضٍ
وَّ بِمَاۤ
اَنۡفَقُوۡا
مِنۡ اَمۡوَالِہِمۡ
فَالصّٰلِحٰتُ
قٰنِتٰتٌ
حٰفِظٰتٌ
لِّلۡغَیۡبِ
بِمَا
حَفِظَ
اللّٰہُ
وَالّٰتِیۡ
تَخَافُوۡنَ
نُشُوۡزَہُنَّ
فَعِظُوۡہُنَّ
وَاہۡجُرُوۡہُنَّ
فِی الۡمَضَاجِعِ
وَاضۡرِبُوۡہُنَّ
فَاِنۡ
اَطَعۡنَکُمۡ
فَلَا
تَبۡغُوۡا
عَلَیۡہِنَّ
سَبِیۡلًا
اِنَّ
اللّٰہَ
کَانَ
عَلِیًّا
کَبِیۡرًا
مرد
نگران ہیں
عورتوں پر
اس وجہ سےجو
فضیلت دی
اللہ تعالیٰ نے
ان میں سے بعض کو
بعض پر
اوراس وجہ سےجو
انہوں نے خرچ کیا
اپنے اموال میں سے
پس نیک عورتیں
فرمانبردار ہیں
حفاظت کرنے والی ہیں
عدم موجودگی میں
اس وجہ سےجو
محفوظ رکھا
اللہ تعالیٰ نے
اوروہ عورتیں
تم ڈرتے ہو
ان کی سرکشی سے
تو سمجھاؤ انہیں
اورچھوڑ دو انہیں
بستروں میں
اور مارو ان کو
چنانچہ اگر
وہ اطاعت کریں تمہاری
تو نہ
تم تلاش کرو
ان پر
کوئی راہ
بلاشبہ
اللہ تعالیٰ
۔(ہمیشہ سے)ہے
بہت بلند
بہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلرِّجَالُ
قَوّٰمُوْنَ
عَلَي
النِّسَآءِ
بِمَا
فَضَّلَ
اللّٰهُ
بَعْضَھُمْ
عَلٰي
بَعْضٍ
وَّبِمَآ
اَنْفَقُوْا
مِنْ
اَمْوَالِهِمْ
فَالصّٰلِحٰتُ
قٰنِتٰتٌ
حٰفِظٰتٌ
لِّلْغَيْبِ
بِمَا
حَفِظَ
اللّٰهُ
وَالّٰتِيْ
تَخَافُوْنَ
نُشُوْزَھُنَّ
فَعِظُوْھُنَّ
وَاهْجُرُوْھُنَّ
فِي الْمَضَاجِعِ
وَاضْرِبُوْھُنَّ
فَاِنْ
اَطَعْنَكُمْ
فَلَا تَبْغُوْا
عَلَيْهِنَّ
سَبِيْلًا
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
عَلِيًّا
كَبِيْرًا
مرد
حاکم۔ نگران
پر
عورتیں
اس لیے کہ
فضیلت دی
اللہ
ان میں سے بعض
پر
بعض
اور اس لیے کہ
انہوں نے خرچ کیے
سے
اپنے مال
پس نیکو کار عورتیں
تابع فرمان
نگہبانی کرنے والیاں
پیٹھ پیچھے
اس سے جو
حفاطت کی
اللہ
اور وہ جو
تم ڈرتے ہو
ان کی بدخوئی
پس امن کو سمجھاؤ
اور ان کو تنہا چھوڑ دو
خواب گاہوں میں
اور ان کو مارو
پھر اگر
وہ تمہارا کہا مانیں
تو نہ تلاش کرو
ان پر
کوئی راہ
بیشک
اللہ
ہے
سب سے اعلی
سب سے بڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]