اور اگر ان دونوں کے درمیان مخالفت سے ڈرو تو ایک منصف مرد کے گھر والوں سے اور ایک منصف عورت کے گھر والوں سے مقرر کرو، اگر وہ دونوں اصلاح چاہیں گے تو اللہ دونوں کے درمیان موافقت پیدا کر دے گا۔ بے شک اللہ ہمیشہ سے سب کچھ جاننے والا، ہر چیز کی خبر رکھنے والا ہے۔[35]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
خِفۡتُمۡ
شِقَاقَ
بَیۡنِہِمَا
فَابۡعَثُوۡا
حَکَمًا
مِّنۡ اَہۡلِہٖ
وَ حَکَمًا
مِّنۡ اَہۡلِہَا
اِنۡ
یُّرِیۡدَاۤ
اِصۡلَاحًا
یُّوَفِّقِ
اللّٰہُ
بَیۡنَہُمَا
اِنَّ
اللّٰہَ
کَانَ
عَلِیۡمًا
خَبِیۡرًا
اور اگر
ڈرو تم
اختلاف سے
ان دونوں کے درمیان
تو مقرر کرو
ایک منصف
اس مرد کے گھروالوں میں سے
اور ایک منصف
اس (عورت )کے گھروالوں میں سے
اگر
وہ دونوں چاہیں گے
اصلاح کرنا
موافقت پیدا کرے گا
اللہ
ان دونوں کے درمیان
بےشک
اللہ تعالی
ہے
خوب علم والا
خوب خبر رکھنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
خِفۡتُمۡ
شِقَاقَ
بَیۡنِہِمَا
فَابۡعَثُوۡا
حَکَمًا
مِّنۡ اَہۡلِہٖ
وَ حَکَمًا
مِّنۡ اَہۡلِہَا
اِنۡ
یُّرِیۡدَاۤ
اِصۡلَاحًا
یُّوَفِّقِ
اللّٰہُ
بَیۡنَہُمَا
اِنَّ
اللّٰہَ
کَانَ
عَلِیۡمًا
خَبِیۡرًا
اور اگر
ڈرو تم
مخا لفت سے
درمیان ان دونوں کے
تو تم مقرر کرو
ایک منصف
اس (شوہر) کے رشتہ داروں میں سے
اورایک منصف
اس (بیوی) کے رشتہ داروں میں سے
اگر
وہ دونوں ارادہ رکھیں گے
اصلاح کا
موافقت پیدا کر دے گا
اللہ تعالیٰ
درمیان ان کے
بلاشبہ
اللہ تعالیٰ
۔(ہمیشہ سے)ہے
سب کچھ جاننے والا
ہر چیز کی خبر رکھنے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِنْ
خِفْتُمْ
شِقَاقَ
بَيْنِهِمَا
فَابْعَثُوْا
حَكَمًا
مِّنْ
اَھْلِهٖ
وَحَكَمًا
مِّنْ
اَھْلِھَا
اِنْ
يُّرِيْدَآ
اِصْلَاحًا
يُّوَفِّقِ
اللّٰهُ
بَيْنَهُمَا
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
عَلِيْمًا
خَبِيْرًا
اور اگر
تم ڈرو
ضد (کشمکش
ان کے درمیان
تو مقرر کردو
ایک منصف
سے
مرد کا خاندان
اور ایک منصف
سے
عورت کا خاندان
اگر
دونوں چاہیں گے
صلح کرانا
موافقت کردے گا
اللہ
ان دونوں میں
بیشک
اللہ
ہے
بڑا جاننے والا
بہت باخبر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]