یَوۡمَ یَخۡرُجُوۡنَ مِنَ الۡاَجۡدَاثِ سِرَاعًا کَاَنَّہُمۡ اِلٰی نُصُبٍ یُّوۡفِضُوۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾
جس دن وہ قبروں سے تیز دوڑتے ہوئے نکلیں گے، جیسے وہ کسی گاڑے ہوئے نشان کی طرف دوڑے جا رہے ہیں۔[43]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
يَوْمَ ي و م |
(The) Day |
يَخْرُجُونَ خ ر ج |
they will come out |
مِنَ
|
from |
الْأَجْدَاثِ ج د ث |
the graves |
سِرَاعًا س ر ع |
rapidly سَرِعَ:کام کو مناسب وقت سے ذرا پہلے سرانجام دینا۔ مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
كَأَنَّهُمْ
|
as if they (were) |
إِلَى
|
to |
نُصُبٍ ن ص ب |
a goal نُصُب:کسی جگہ گاڑے ہوئے مجسمے۔ مترادفات .صَنَمْ، نُصُب، اَوْثَان، جِبْت، طَاغُوْت،
|
|
يُوفِضُونَ و ف ض |
hastening |