اور جب تمھیں سلامتی کی کوئی دعا دی جائے تو تم اس سے اچھی سلامتی کی دعا دو، یا جواب میں وہی کہہ دو۔ بے شک اللہ ہمیشہ سے ہر چیز کا پورا حساب کرنے والا ہے۔[86]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
حُیِّیۡتُمۡ
بِتَحِیَّۃٍ
فَحَیُّوۡا
بِاَحۡسَنَ
مِنۡہَاۤ
اَوۡ
رُدُّوۡہَا
اِنَّ
اللّٰہَ
کَانَ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
حَسِیۡبًا
اور جب
دعا دیے جاؤ تم
جوئی دعا
تو تم بھی دعا دو
زیادہ اچھی
اس سے
یا
لوٹا دو اسے
بےشک
اللہ تعالی
ہے
اوپر
ہر
چیز کے
خوب حساب لینے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
حُیِّیۡتُمۡ
بِتَحِیَّۃٍ
فَحَیُّوۡا
بِاَحۡسَنَ
مِنۡہَاۤ
اَوۡ
رُدُّوۡہَا
اِنَّ
اللّٰہَ
کَانَ
عَلٰی
کُلِّ شَیۡءٍ
حَسِیۡبًا
اور جب
تمہیں سلامتی کی دعا دی جائے
کوئی دعا
تو تم سلامتی کی دعا دو
بہتر
اس سے
یا
لوٹا دو اس کو
یقیناً
اللہ تعالیٰ
۔(ہمیشہ سے)ہے
اوپر
ہر چیز کے
پورا حساب کرنے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
حُيِّيْتُمْ
بِتَحِيَّةٍ
فَحَيُّوْا
بِاَحْسَنَ
مِنْھَآ
اَوْ
رُدُّوْھَا
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
عَلٰي
كُلِّ شَيْءٍ
حَسِيْبًا
اور جب
تمہیں دعا دے
کسی دعا (سلام) سے
تو تم دعا دو
بہتر
اس سے
یا
وہی لوٹا دو (کہدو)
بیشک
اللہ
ہے
پر (کا)
ہر چیز
حساب کرنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]