بے شک وہ لوگ جنھیں فرشتے اس حال میں قبض کرتے ہیں کہ وہ اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے ہوتے ہیں، کہتے ہیں تم کس کام میں تھے؟ وہ کہتے ہیں ہم اس سر زمین میں نہایت کمزور تھے۔ وہ کہتے ہیں کیا اللہ کی زمین وسیع نہ تھی کہ تم اس میں ہجرت کر جاتے؟ تو یہ لوگ ہیں جن کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ لوٹنے کی بری جگہ ہے۔[97]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
تَوَفّٰہُمُ
الۡمَلٰٓئِکَۃُ
ظَالِمِیۡۤ
اَنۡفُسِہِمۡ
قَالُوۡا
فِیۡمَ
کُنۡتُمۡ
قَالُوۡا
کُنَّا
مُسۡتَضۡعَفِیۡنَ
فِی الۡاَرۡضِ
قَالُوۡۤا
اَلَمۡ
تَکُنۡ
اَرۡضُ
اللّٰہِ
وَاسِعَۃً
فَتُہَاجِرُوۡا
فِیۡہَا
فَاُولٰٓئِکَ
مَاۡوٰىہُمۡ
جَہَنَّمُ
وَسَآءَتۡ
مَصِیۡرًا
بےشک
وہ جو
فوت کرتے ہیں انہیں
فرشتے
جب کہ وہ )ظلم کرنے والے ہیں
اپنی جانوں پر
وہ کہتے ہیں
کس (حال )میں
تھے تم
وہ کہتے ہیں
تھے ہم
کمزور
زمین میں
وہ کہتے ہیں
کیا نہیں
تھی
زمین
اللہ کی
وسیع
کہ تم ہجرت کر جاتے
اس میں
تو یہی لوگ ہیں
ٹھکانہ ان کا
جہنم ہے
اور کتنا برا ہے
ٹھکانہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
تَوَفّٰہُمُ
الۡمَلٰٓئِکَۃُ
ظَالِمِیۡۤ
اَنۡفُسِہِمۡ
قَالُوۡا
فِیۡمَ
کُنۡتُمۡ
قَالُوۡا
کُنَّا
مُسۡتَضۡعَفِیۡنَ
فِی الۡاَرۡضِ
قَالُوۡۤا
اَلَمۡ
تَکُنۡ
اَرۡضُ
اللّٰہِ
وَاسِعَۃً
فَتُہَاجِرُوۡا
فِیۡہَا
فَاُولٰٓئِکَ
مَاۡوٰىہُمۡ
جَہَنَّمُ
وَسَآءَتۡ
مَصِیۡرًا
یقینا ً
جو لوگ
روحیں قبض کرتے ہیں ان کی
فرشتے
ظلم کرنے والے تھے
اپنی جانوں پر
وہ(فرشتے)کہتے ہیں
کس حال میں
تھے تم
وہ جواب دیتے ہیں
تھے ہم
کمزور
زمین میں
وہ(فرشتے)کہتے ہیں
کیا نہیں
تھی
زمین
اللہ تعالیٰ کی
وسیع
پھرتم ہجرت کر جاتے
اس میں
تو یہی لوگ ہیں
ٹھکانہ ان کا
جہنم
اور بہت ہی بری ہے
لوٹنے کی جگہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
الَّذِيْنَ
تَوَفّٰىھُمُ
الْمَلٰٓئِكَةُ
ظَالِمِيْٓ
اَنْفُسِهِمْ
قَالُوْا
فِيْمَ
كُنْتُمْ
قَالُوْا كُنَّا
مُسْتَضْعَفِيْنَ
فِي
الْاَرْضِ
قَالُوْٓا
اَلَمْ تَكُنْ
اَرْضُ
اللّٰهِ
وَاسِعَةً
فَتُھَاجِرُوْا
فِيْھَا
فَاُولٰٓئِكَ
مَاْوٰىھُمْ
جَهَنَّمُ
وَسَآءَتْ
مَصِيْرًا
بیشک
وہ لوگ جو
ان کی جان نکالتے ہیں
فرشتے
ظلم کرتے تھے
اپنی جانیں
وہ کہتے ہیں
کس (حال) میں
تم تھے
وہ کہتے ہیں ہم تھے
بےبس
میں
زمین (ملک)
وہ کہتے ہیں
کیا نہ تھی
زمین
اللہ
وسیع
پس تم ہجرت کر جاتے
اس میں
سو یہ لوگ
ان کا ٹھکانہ
جہنم
اور برا ہے
پہنچے کی جگہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]