اور جب تم زمین میں سفر کرو تو تم پر کوئی گناہ نہیں کہ نماز کچھ کم کر لو، اگر ڈرو کہ تمھیں وہ لوگ فتنے میں ڈال دیں گے جنھوں نے کفر کیا۔ بے شک کافر لوگ ہمیشہ سے تمھارے کھلے دشمن ہیں۔[101]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
ضَرَبۡتُمۡ
فِی الۡاَرۡضِ
فَلَیۡسَ
عَلَیۡکُمۡ
جُنَاحٌ
اَنۡ
تَقۡصُرُوۡا
مِنَ الصَّلٰوۃِ
اِنۡ
خِفۡتُمۡ
اَنۡ
یَّفۡتِنَکُمُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
اِنَّ
الۡکٰفِرِیۡنَ
کَانُوۡا
لَکُمۡ
عَدُوًّا
مُّبِیۡنًا
اور جب
سفر کرو تم
زمین میں
تو نہیں ہے
تم پر
کوئی گناہ
کہ
تم قصر کرلو
نماز میں سے
اگر
خوف ہو تمہیں
کہ
فتنہ میں ڈالیں گے تمہیں
وہ جنہوں نے
کفر کیا
بےشک
کافر
ہیں
تمہارے لیے
دشمن
کھلم کھلے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
ضَرَبۡتُمۡ
فِی الۡاَرۡضِ
فَلَیۡسَ
عَلَیۡکُمۡ
جُنَاحٌ
اَنۡ
تَقۡصُرُوۡا
مِنَ الصَّلٰوۃِ
اِنۡ
خِفۡتُمۡ
اَنۡ
یَّفۡتِنَکُمُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
اِنَّ
الۡکٰفِرِیۡنَ
کَانُوۡا
لَکُمۡ
عَدُوًّا
مُّبِیۡنًا
اور جب
سفر کرو تم
زمین میں
تو نہیں ہے
تم پر
کوئی گناہ
کہ
تم کچھ کم کر لو
نمازمیں سے
اگر
ڈرو تم
یہ کہ
فتنےمیں ڈالیں گے تمہیں
وہ لوگ
جنہوں نے کفر کیا
بلاشبہ
کافر
ہیں
تمہارے لیے
دشمن
کھلے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
ضَرَبْتُمْ
فِي الْاَرْضِ
فَلَيْسَ
عَلَيْكُمْ
جُنَاحٌ
اَنْ
تَقْصُرُوْا
مِنَ
الصَّلٰوةِ
اِنْ
خِفْتُمْ
اَنْ
يَّفْتِنَكُمُ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
اِنَّ
الْكٰفِرِيْنَ
كَانُوْا
لَكُمْ
عَدُوًّا مُّبِيْنًا
اور جب
تم سفر کرو
ملک میں
پس نہیں
تم پر
کوئی گناہ
کہ
قصر کرو
سے
نماز
اگر
تم کو ڈر ہو
کہ
تمہیں ستائیں گے
وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
بیشک
کافر (جمع)
ہیں
تمہارے
دشمن کھلے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔