پھر جب تم نماز پوری کر لو تو اللہ کو کھڑے اور بیٹھے اور اپنے پہلوئوں پر لیٹے ہوئے یاد کرو، پھر جب تم مطمئن ہوجائو تو نماز قائم کرو۔ بے شک نماز ایمان والوں پر ہمیشہ سے ایسا فرض ہے جس کا وقت مقرر کیا ہوا ہے۔[103]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِذَا
قَضَیۡتُمُ
الصَّلٰوۃَ
فَاذۡکُرُوا
اللّٰہَ
قِیٰمًا
وَّقُعُوۡدًا
وَّعَلٰی جُنُوۡبِکُمۡ
فَاِذَا
اطۡمَاۡنَنۡتُمۡ
فَاَقِیۡمُوا
الصَّلٰوۃَ
اِنَّ
الصَّلٰوۃَ
کَانَتۡ
عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
کِتٰبًا
مَّوۡقُوۡتًا
پھر جب
پورا کرچکو تم
نماز کو
تو یاد کرو
اللہ کو
کھڑے
اور بیٹھے
اوپر اپنے پہلوؤں پر
پھر جب
اطمینان میں آجاؤ تم
تو قائم کرو
نماز
بےشک
نماز
ہے
مومنوں پر
فرض
مقرر اوقات میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِذَا
قَضَیۡتُمُ
الصَّلٰوۃَ
فَاذۡکُرُوا
اللّٰہَ
قِیٰمًا
وَّقُعُوۡدًا
وَّعَلٰی
جُنُوۡبِکُمۡ
فَاِذَا
اطۡمَاۡنَنۡتُمۡ
فَاَقِیۡمُوا
الصَّلٰوۃَ
اِنَّ
الصَّلٰوۃَ
کَانَتۡ
عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
کِتٰبًا
مَّوۡقُوۡتًا
پھر جب
پوری کر چکو تم
نماز
تو تم یاد کرتے رہو
اللہ تعالیٰ کو
کھڑے ہوئے
اور بیٹھے ہوئے
اور اوپر
اپنے پہلوؤں کے
پھر جب
بے خوف ہو جاؤ تم
تو قائم کرو
نماز
بلاشبہ
نماز
۔(ہمیشہ سے)ہے
ایمان والوں پر
فرض
وقت مقرر کیا ہوا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاِذَا
قَضَيْتُمُ
الصَّلٰوةَ
فَاذْكُرُوا
اللّٰهَ
قِيٰمًا
وَّقُعُوْدًا
وَّعَلٰي
جُنُوْبِكُمْ
فَاِذَا
اطْمَاْنَنْتُمْ
فَاَقِيْمُوا
الصَّلٰوةَ
اِنَّ
الصَّلٰوةَ
كَانَتْ
عَلَي
الْمُؤْمِنِيْنَ
كِتٰبًا
مَّوْقُوْتًا
پھر جب
تم ادا کرچکو
نماز
تو یاد کرو
اللہ
کھڑے
اور بیٹھے
اور پر
اپنی کروٹیں
پھر جب
تم مطمئن ہوجاؤ
تو قائم کرو
نماز
بیشک
نماز
ہے
پر
مومن (جمع)
فرض
(مقررہ) اوقات میں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]