اور اس قوم کا پیچھا کرنے میں ہمت نہ ہارو، اگر تم تکلیف اٹھاتے ہو تو یقینا وہ بھی تکلیف اٹھاتے ہیں، جیسے تم تکلیف اٹھاتے ہو اور تم اللہ سے وہ امید رکھتے ہو جو وہ امید نہیں رکھتے اور اللہ ہمیشہ سے سب کچھ جاننے والا، کمال حکمت والا ہے۔[104]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تَہِنُوۡا
فِی ابۡتِغَآءِ
الۡقَوۡمِ
اِنۡ
تَکُوۡنُوۡا
تَاۡلَمُوۡنَ
فَاِنَّہُمۡ
یَاۡلَمُوۡنَ
کَمَا
تَاۡلَمُوۡنَ
وَتَرۡجُوۡنَ
مِنَ اللّٰہِ
مَا
لَا یَرۡجُوۡنَ
وَکَانَ
اللّٰہُ
عَلِیۡمًا
حَکِیۡمًا
اور نہ
تم کمزوری دکھاؤ
تلاش میں
دشمن ) قوم کی
اگر
ہو تم
تکلیف اٹھاتے
تو بےشک وہ (بھی)
وہ تکلیف اٹھاتے ہیں
جیسا کہ
تم تکلیف اٹھاتے ہو
اور تم امید رکھتے ہو
اللہ سے
اس کی جو
نہیں وہ امید رکھتے
اور ہے
اللہ
بہت علم والا
بہت حکمت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تَہِنُوۡا
فِی ابۡتِغَآءِ
الۡقَوۡمِ
اِنۡ
تَکُوۡنُوۡا
تَاۡلَمُوۡنَ
فَاِنَّہُمۡ
یَاۡلَمُوۡنَ
کَمَا
تَاۡلَمُوۡنَ
وَتَرۡجُوۡنَ
مِنَ اللّٰہِ
مَا
لَا
یَرۡجُوۡنَ
وَکَانَ
اللّٰہُ
عَلِیۡمًا
حَکِیۡمًا
اورنہ
تم ہمت ہارو
تعاقب میں
قوم کے
اگر
ہو تم
تم تکلیف اٹھاتے
تو بلاشبہ وہ
وہ تکلیف اٹھاتے ہیں
جیسا کہ
تم تکلیف اٹھاتے ہو
اور تم امید رکھتے ہو
اللہ تعالیٰ سے
جو
نہیں
وہ امید رکھتے
اور(ہمیشہ سے)ہے
اللہ تعالیٰ
سب کچھ جاننے والا
کمال حکمت والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَا تَهِنُوْا
فِي
ابْتِغَآءِ
الْقَوْمِ
اِنْ
تَكُوْنُوْا تَاْ لَمُوْنَ
فَاِنَّھُمْ
يَاْ لَمُوْنَ
كَمَا تَاْ لَمُوْنَ
وَتَرْجُوْنَ
مِنَ
اللّٰهِ
مَا لَا
يَرْجُوْنَ
وَكَانَ
اللّٰهُ
عَلِيْمًا
حَكِيْمًا
اور ہمت نہ ہارو
میں
پیچھا کرنے
قوم (کفار)
اگر
تمہیں دکھ پہنچتا ہے
تو بیشک انہیں
دکھ پہنچتا ہے
جیسے تمہیں دکھ پہنچتا ہے
اور تم امید رکھتے ہو
سے
اللہ
جو نہیں
وہ امید رکھتے
اور ہے
اللہ
جاننے والا
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]