نہ تمھاری آرزوئوں پر (موقوف ہے) اور نہ اہل کتاب کی آرزوئوں پر، جو بھی کوئی برائی کرے گا اسے اس کی جزا دی جائے گی اور وہ اپنے لیے اللہ کے سوا نہ کوئی دوست پائے گا اور نہ کوئی مدد گار۔[123]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَیۡسَ
بِاَمَانِیِّکُمۡ
وَلَاۤ
اَمَانِیِّ
اَہۡلِ الۡکِتٰبِ
مَنۡ
یَّعۡمَلۡ
سُوۡٓءًا
یُّجۡزَ
بِہٖ
وَلَا
یَجِدۡ
لَہٗ
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
وَلِیًّا
وَّلَا
نَصِیۡرًا
نہیں ہے
تمہاری آرزؤں پر
اور نہ
آرزؤں پر
اہل کتاب کی
جو کوئی
عمل کرے گا
برا
وہ بدلہ دیا جائے گا
اس کا
اور نہ
وہ پائے گا
اپنے لیے
سوا ئے
اللہ کے
کوئی دوست
اور نہ
کوئی مددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَیۡسَ
بِاَمَانِیِّکُمۡ
وَلَاۤ
اَمَانِیِّ
اَہۡلِ الۡکِتٰبِ
مَنۡ
یَّعۡمَلۡ
سُوۡٓءًا
یُّجۡزَ
بِہٖ
وَلَا
یَجِدۡ
لَہٗ
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
وَلِیًّا
وَّلَا
نَصِیۡرًا
نہیں
تمہاری تمناؤں پر
اور نہ
تمناؤں کے
اہل کتاب کی
جو کوئی
عمل کرے گا
برا
سزا دیا جائے گا
بدلے اس کے
اور نہیں
وہ پائے گا
اپنے لیے
سوائے اللہ تعالیٰ کے
کوئی دوست
اور نہ
کوئی مددگار
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَيْسَ
بِاَمَانِيِّكُمْ
وَلَآ
اَمَانِيِّ
اَھْلِ الْكِتٰبِ
مَنْ يَّعْمَلْ
سُوْٓءًا
يُّجْزَ بِهٖ
وَلَا يَجِدْ
لَهٗ
مِنْ
دُوْنِ اللّٰهِ
وَلِيًّا
وَّلَا نَصِيْرًا
نہ
تمہاری آرزؤوں پر
اور نہ
آرزوئیں
اہل کتاب
جو کرے گا
برائی
اس کی سزا پائے گا
اور نہ پائے گا
اپنے لیے
سے
اللہ کے سوا
کوئی دوست
اور نہ مددگار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]