اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے، عنقریب ہم انھیں ایسے باغوں میں داخل کریں گے جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہیں، ہمیشہ ان میں رہنے والے ہمیشہ۔ اللہ کا وعدہ ہے سچا اور اللہ سے زیادہ بات میں کون سچا ہے۔[122]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
سَنُدۡخِلُہُمۡ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَاۤ
اَبَدًا
وَعۡدَ
اللّٰہِ
حَقًّا
وَمَنۡ
اَصۡدَقُ
مِنَ اللّٰہِ
قِیۡلًا
اور وہ
ایمان لائے
اور عمل کیے
نیک
عنقریب ہم داخل کریں گے انہیں
باغات میں
بہتی ہیں
ان کے نیچے سے
نہریں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
ان میں
ابد تک / ہمیشہ ہمیشہ
وعدہ ہے
اللہ کا
سچا
اور کون
زیادہ سچا ہے
اللہ سے
بات میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
سَنُدۡخِلُہُمۡ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَاۤ
اَبَدًا
وَعۡدَ
اللّٰہِ
حَقًّا
وَمَنۡ
اَصۡدَقُ
مِنَ اللّٰہِ
قِیۡلًا
اور وہ لوگ جو
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
نیک
عنقریب ہم داخل کریں گے انہیں
جنتوں میں
بہتی ہیں
ان کے نیچے سے
نہریں
ہمیشہ رہنے والے
ان میں
ہمیشہ ہمیشہ
وعدہ ہے
اللہ تعالیٰ کا
سچا
اور کون
زیادہ سچا ہے
اللہ تعالیٰ سے
بات میں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
سَنُدْخِلُھُمْ
جَنّٰتٍ
تَجْرِيْ
مِنْ
تَحْتِھَا
الْاَنْھٰرُ
خٰلِدِيْنَ
فِيْھَآ
اَبَدًا
وَعْدَ اللّٰهِ
حَقًّا
وَمَنْ
اَصْدَقُ
مِنَ
اللّٰهِ
قِيْلًا
اور جو لوگ
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
اچھے
ہم عنقریب انہیں داخل کریں گے
باغات
بہتی ہیں
سے
ان کے نیچے
نہریں
ہمیشہ رہیں گے
اس میں
ہمیشہ ہمیشہ
اللہ کا وعدہ
سچا
اور کون
سچا
سے
اللہ
بات میں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]