اور بلاشبہ اس نے تم پر کتاب میں نازل فرمایا ہے کہ جب تم اللہ کی آیات کو سنو کہ ان کے ساتھ کفر کیا جاتا ہے اور ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے تو ان کے ساتھ مت بیٹھو، یہاں تک کہ وہ اس کے علاوہ کسی اور بات میں مشغول ہو جائیں۔ بے شک تم بھی اس وقت ان جیسے ہو، بے شک اللہ منافقوں اور کافروں، سب کو جہنم میں جمع کرنے والا ہے۔[140]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ قَدۡ
نَزَّلَ
عَلَیۡکُمۡ
فِی الۡکِتٰبِ
اَنۡ
اِذَا
سَمِعۡتُمۡ
اٰیٰتِ اللّٰہِ
یُکۡفَرُ
بِہَا
وَیُسۡتَہۡزَاُ
بِہَا
فَلَا
تَقۡعُدُوۡا
مَعَہُمۡ
حَتّٰی
یَخُوۡضُوۡا
فِیۡ حَدِیۡثٍ
غَیۡرِہٖۤ
اِنَّکُمۡ
اِذًا
مِّثۡلُہُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
جَامِعُ
الۡمُنٰفِقِیۡنَ
وَالۡکٰفِرِیۡنَ
فِیۡ جَہَنَّمَ
جَمِیۡعَۨا
حالانکہ تحقیق
اس نے نازل کیا
تم پر
کتاب میں
کہ
جب
سنو تم
اللہ کی آیات کو
کفر کیا جاتا ہے
ان کا
وہ مذاق اڑایا جاتا ہے
ان کا
تو نہ
تم بیٹھو
ساتھ ان کے
یہاں تک کہ
وہ مشغول ہوجائیں
کسی بات میں
علاوہ اس کے
ورنہ )بےشک تم
تب
ان جیسے (ہوگے)
بےشک
اللہ
جمع کرنے والا ہے
منافقوں کو
اور کافروں کو
جہنم میں
سب کے سب کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ قَدۡ
نَزَّلَ
عَلَیۡکُمۡ
فِی الۡکِتٰبِ
اَنۡ
اِذَا
سَمِعۡتُمۡ
اٰیٰتِ اللّٰہِ
یُکۡفَرُ
بِہَا
وَیُسۡتَہۡزَاُ
بِہَا
فَلَا
تَقۡعُدُوۡا
مَعَہُمۡ
حَتّٰی
یَخُوۡضُوۡا
فِیۡ حَدِیۡثٍ
غَیۡرِہٖۤ
اِنَّکُمۡ
اِذًا
مِّثۡلُہُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
جَامِعُ
الۡمُنٰفِقِیۡنَ
وَالۡکٰفِرِیۡنَ
فِیۡ جَہَنَّمَ
جَمِیۡعَۨا
اور یقیناً
اس نے نازل کر دیا ہے
تم پر
کتاب میں
یہ کہ
جب
سنو تم
اللہ تعالیٰ کی آیات کا
کفر کیا جاتا ہے
ان کے ساتھ
اور مذاق اڑایا جاتا ہے
ان کا
تو نہ
تم بیٹھو
ساتھ ان کے
یہاں تک کہ
وہ مشغول ہو جائیں
بات میں
دوسری
بلاشبہ تم
اس وقت
ان جیسے ہو گے
یقیناً
اللہ تعالیٰ
جمع کرنے والا ہے
منافقوں کو
اور کافروں کو
جہنم میں
سب کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَدْ
نَزَّلَ
عَلَيْكُمْ
فِي الْكِتٰبِ
اَنْ
اِذَا سَمِعْتُمْ
اٰيٰتِ اللّٰهِ
يُكْفَرُ
بِھَا
وَيُسْتَهْزَاُ
بِھَا
فَلَا تَقْعُدُوْا
مَعَھُمْ
حَتّٰي
يَخُوْضُوْا
فِيْ
حَدِيْثٍ
غَيْرِهٖٓ
اِنَّكُمْ
اِذًا
مِّثْلُھُمْ
اِنَّ
اللّٰهَ
جَامِعُ
الْمُنٰفِقِيْنَ
وَالْكٰفِرِيْنَ
فِيْ جَهَنَّمَ
جَمِيْعَۨا
اور تحقیق
اتار چکا
تم پر
کتاب میں
یہ کہ
جب تم سنو
اللہ کی آیتیں
انکار کیا جاتا ہے
اس کا
مذاق اڑایا جاتا ہے
اس کا
تو نہ بیٹھو
ان کے ساتھ
یہانتک کہ
وہ مشغول ہوں
میں
بات
اس کے سوا
یقیناً تم
اس صورت میں
ان جیسے
بیشک
اللہ
جمع کرنے والا
منافق (جمع)
اور کافر (جمع)
جہنم میں
تمام
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]