اور ہم نے تم پر بادل کا سایہ کیا اور ہم نے تم پر من اور سلویٰ اتارا، کھائو ان پاکیزہ چیزوں میں سے جو ہم نے تمھیں دی ہیں اور انھوں نے ہم پر ظلم نہیں کیا اور لیکن وہ اپنے آپ ہی پر ظلم کیا کرتے تھے۔[57]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَظَلَّلۡنَا
عَلَیۡکُمُ
الۡغَمَامَ
وَاَنۡزَلۡنَا
عَلَیۡکُمُ
الۡمَنَّ
وَالسَّلۡوٰی
کُلُوۡا
مِنۡ طَیِّبٰتِ
مَا
رَزَقۡنٰکُمۡ
وَمَا
ظَلَمُوۡنَا
وَلٰکِنۡ
کَانُوۡۤا
اَنۡفُسَہُمۡ
یَظۡلِمُوۡنَ
اور سایہ کیا ہم نے
تم پر
بادلوں کا
اور اتارا ہم نے
تم پر
منّ
اور سلویٰ
کھاؤ
ان پاکیزہ چیزوں سے
جو
رزق دیا ہم نے تمہیں
اور نہیں
انہوں نے ظلم کیا ہم پر
اور لیکن
تھے وہ
اپنے نفسوں ہی پر
وہ ظلم کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَظَلَّلۡنَا
عَلَیۡکُمُ
الۡغَمَامَ
وَاَنۡزَلۡنَا
عَلَیۡکُمُ
الۡمَنَّ
وَالسَّلۡوٰی
کُلُوۡا
مِنۡ طَیِّبٰتِ
مَا
رَزَقۡنٰکُمۡ
وَ
مَا
ظَلَمُوۡنَا
وَلٰکِنۡ
کَانُوۡۤا
اَنۡفُسَہُمۡ
یَظۡلِمُوۡنَ
اور سایہ کیا ہم نے
تم پر
بادل کا
اورنازل کیا ہم نے
تم پر
منّ
اورسلویٰ
کھاؤ
پاک چیزوں میں سے
جو
رزق دیاہم نے تمہیں
اور
نہیں
ظلم کیاانہوں نےہم پر
لیکن
وہ تھے
اپنی جانوں پر
ظلم کرتے تھے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَظَلَّلْنَا
عَلَيْكُمُ
الْغَمَامَ
وَاَنْزَلْنَا
عَلَيْكُمُ
الْمَنَّ وَالسَّلْوٰى
كُلُوْا
مِنْ ۔ طَيِّبَاتِ
مَا رَزَقْنَاكُمْ
وَ مَاظَلَمُوْنَا
وَلَٰكِنْ
کَانُوْا
اَنْفُسَهُمْ
يَظْلِمُوْنَ
اور ہم نے سایہ کیا
تم پر
بادل
اور ہم نے اتارا
تم پر
من اور سلوا
تم کھاؤ
سے۔ پاک
جو ہم نے تمہیں دیں
اور انہوں نے ہم پر ظلم نہیں کیا
لیکن
تھے
اپنی جانیں
وہ ظلم کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]