تجھ سے پوچھتے ہیں کہ ان کے لیے کیا حلال کیا گیا ہے؟ کہہ دے تمھارے لیے پاکیزہ چیزیں حلال کی گئی ہیں اور شکاری جانوروں میں سے جو تم نے سدھائے ہیں، (جنھیں تم) شکاری بنانے والے ہو، انھیں اس میں سے سکھاتے ہو جو اللہ نے تمھیں سکھایا ہے تو اس میں سے کھائو جو وہ تمھاری خاطر روک رکھیں اور اس پر اللہ کا نام ذکر کرو اور اللہ سے ڈرو، بے شک اللہ بہت جلد حساب لینے والا ہے۔[4]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَسۡئَلُوۡنَکَ
مَاذَاۤ
اُحِلَّ
لَہُمۡ
قُلۡ
اُحِلَّ
لَکُمُ
الطَّیِّبٰتُ
وَمَا
عَلَّمۡتُمۡ
مِّنَ الۡجَوَارِحِ
مُکَلِّبِیۡنَ
تُعَلِّمُوۡنَہُنَّ
مِمَّا
عَلَّمَکُمُ
اللّٰہُ
فَکُلُوۡا
مِمَّاۤ
اَمۡسَکۡنَ
عَلَیۡکُمۡ
وَ اذۡکُرُوا
اسۡمَ
اللّٰہِ
عَلَیۡہِ
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
اِنَّ
اللّٰہَ
سَرِیۡعُ
الۡحِسَابِ
وہ سوال کرتے ہیں آپ سے
کیا کچھ
حلال کیا گیا
ان کے لیے
کہہ دیجیے
حلال کی گئیں
تمہارے لیے
پاکیزہ چیزیں
اور جو
سکھایا تم نے
شکاری جانوروں کو
شکار کی تعلیم دینے والے
تم سکھاتے ہو انہیں
اس میں سے جو
سکھایا تمہیں
اللہ نے
تو کھاؤ
اس میں سے جو
وہ روک رکھیں
تم پر
اور ذکر کرو
نام
اللہ کا
اس پر
اور ڈرو
اللہ سے
بیشک
اللہ تعالی
جلد لینے والا ہے
حساب
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَسۡئَلُوۡنَکَ
مَاذَاۤ
اُحِلَّ
لَہُمۡ
قُلۡ
اُحِلَّ
لَکُمُ
الطَّیِّبٰتُ
وَمَا
عَلَّمۡتُمۡ
مِّنَ الۡجَوَارِحِ
مُکَلِّبِیۡنَ
تُعَلِّمُوۡنَہُنَّ
مِمَّا
عَلَّمَکُمُ
اللّٰہُ
فَکُلُوۡا
مِمَّاۤ
اَمۡسَکۡنَ
عَلَیۡکُمۡ
وَ اذۡکُرُوا
اسۡمَ
اللّٰہِ
عَلَیۡہِ
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
اِنَّ
اللّٰہَ
سَرِیۡعُ
الۡحِسَابِ
وہ پوچھتے ہیں آپ سے
کیا
حلال کیا گیا
ان کے لیے
آپ کہہ دیں
حلال کر دی گئیں
تمہارے لئے
پاک چیزیں
اور جو
سِدھایا ہے تم نے
جانورں میں سے
شکاری بنانے والے ہو
تم سکھاتے ہو انہیں
اس میں سے جو
سکھایا ہے تمہیں
اللہ تعالیٰ نے
چنانچہ تم کھاؤ
اس میں سے جو
وہ پکڑ رکھیں
تمہارے لئے
اور تم ذکر کرو
نام
اللہ تعالیٰ کا
اس پر
اور تم ڈرتے رہو
اللہ تعالیٰ سے
بلا شبہ
اللہ تعالیٰ
بہت جلد لینے والا ہے
حساب
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَسْئَلُوْنَكَ
مَاذَآ
اُحِلَّ
لَهُمْ
قُلْ
اُحِلَّ
لَكُمُ
الطَّيِّبٰتُ
وَمَا
عَلَّمْتُمْ
مِّنَ
الْجَوَارِحِ
مُكَلِّبِيْنَ
تُعَلِّمُوْنَهُنَّ
مِمَّا
عَلَّمَكُمُ
اللّٰهُ
فَكُلُوْا
مِمَّآ
اَمْسَكْنَ
عَلَيْكُمْ
وَاذْكُرُوا
اسْمَ
اللّٰهِ
عَلَيْهِ
وَاتَّقُوا
اللّٰهَ
اِنَّ
اللّٰهَ
سَرِيْعُ
الْحِسَابِ
آپ سے پوچھتے ہیں
کیا
حلال کیا گیا
ان کے لیے
کہ دیں
حلال کی گئیں
تمہارے لیے
پاک چیزیں
اور جو
تم سدھاؤ
سے
شکاری جانور
شکار پر دوڑائے ہوئے
تم انہیں سکھاتے ہو
اس سے جو
تمہیں سکھایا
اللہ
پس تم کھاؤ
اس سے جو
وہ پکڑ رکھیں
تمہارے لیے
اور یاد کرو (لو)
نام
اللہ
اس پر
اور ڈرو
اللہ
بیشک
اللہ
جلد لینے والا
حساب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]