اور ان لوگوں سے جنھوں نے کہا بے شک ہم نصاریٰ ہیں، ہم نے ان کا پختہ عہد لیا، پھر وہ اس کا ایک حصہ بھول گئے جس کی انھیں نصیحت کی گئی تھی تو ہم نے ان کے درمیان قیامت کے دن تک دشمنی اور کینہ روی بھڑکا دی اور عنقریب اللہ انھیں اس کی خبر دے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الَّذِیۡنَ
قَالُوۡۤا
اِنَّا
نَصٰرٰۤی
اَخَذۡنَا
مِیۡثَاقَہُمۡ
فَنَسُوۡا
حَظًّا
مِّمَّا
ذُکِّرُوۡا
بِہٖ
فَاَغۡرَیۡنَا
بَیۡنَہُمُ
الۡعَدَاوَۃَ
وَالۡبَغۡضَآءَ
اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ
وَسَوۡفَ
یُنَبِّئُہُمُ
اللّٰہُ
بِمَا
کَانُوۡا
یَصۡنَعُوۡنَ
اور ان میں سے جنہوں نے
کہا
بیشک ہم
نصرانی ہیں
لیا ہم نے
پختہ عہد ان کا
تو وہ بھول گئے
ایک حصہ
اس میں سے جو
وہ نصیحت کیے گئے تھے
جس کی
تو ڈال دیا ہم نے
درمیان ان کے
عداوت
اور بغض کو
قیامت کے دن تک
اور عنقریب
خبر دے گا انہیں
اللہ
اس کی جو
تھے وہ
وہ کرتے / بناتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الَّذِیۡنَ
قَالُوۡۤا
اِنَّا
نَصٰرٰۤی
اَخَذۡنَا
مِیۡثَاقَہُمۡ
فَنَسُوۡا
حَظًّا
مِّمَّا
ذُکِّرُوۡا
بِہٖ
فَاَغۡرَیۡنَا
بَیۡنَہُمُ
الۡعَدَاوَۃَ
وَالۡبَغۡضَآءَ
اِلٰی یَوۡمِ
الۡقِیٰمَۃِ
وَسَوۡفَ
یُنَبِّئُہُمُ
اللّٰہُ
بِمَا
کَانُوۡا
یَصۡنَعُوۡنَ
اور ان لوگوں سے
جنہوں نے کہا
یقینا ہم
عیسائی ہیں
لیا ہم نے
پختہ عہد ان سے
پھر وہ بھول گئے
ایک حصہ
اس میں سے جو
وہ نصیحت کیے گئے تھے
ساتھ اس کے
تو ہم نے بھڑکادی
درمیان ان کے
عداوت
اور بغض
دن تک
قیامت کے
اورعنقریب
خبر دے گا انہیں
اللہ تعالیٰ
ساتھ اس کے جو
وہ(سب)تھے
وہ کیا کرتے تھے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمِنَ
الَّذِيْنَ قَالُوْٓا
اِنَّا
نَصٰرٰٓى
اَخَذْنَا
مِيْثَاقَهُمْ
فَنَسُوْا
حَظًّا
مِّمَّا
ذُكِّرُوْا بِهٖ
فَاَغْرَيْنَا
بَيْنَهُمُ
الْعَدَاوَةَ
وَالْبَغْضَآءَ
اِلٰي
يَوْمِ الْقِيٰمَةِ
وَسَوْفَ
يُنَبِّئُهُمُ
اللّٰهُ
بِمَا كَانُوْا
يَصْنَعُوْنَ
اور سے
جن لوگوں نے کہا
ہم
نصاری
ہم نے لیا
ان کا عہد
پھر وہ بھول گئے
ایک بڑا حصہ
اس سے جو
جس کی نصیحت کی گئی تھی
تو ہم نے لگا دی
ان کے درمیان
عداوت
اور بغض
تک
روز قیامت
اور جلد
انہیں جتا دے گا
اللہ
جو وہ
کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]