انھوں نے کہا اے موسیٰ! بے شک ہم ہرگز اس میں کبھی داخل نہ ہوں گے جب تک وہ اس میں موجود ہیں، سو تو اور تیرا رب جائو، پس دونوں لڑو، بے شک ہم یہیں بیٹھنے والے ہیں۔[24]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡا
یٰمُوۡسٰۤی
اِنَّا
لَنۡ
نَّدۡخُلَہَاۤ
اَبَدًا
مَّادَامُوۡا
فِیۡہَا
فَاذۡہَبۡ
اَنۡتَ
وَرَبُّکَ
فَقَاتِلَاۤ
اِنَّا
ہٰہُنَا
قٰعِدُوۡنَ
انہوں نے کہا
اے موسی
بیشک ہم
ہرگز نہیں
ہم داخل ہوں گے اس میں
کبھی بھی
جب تک وہ رہیں گے
اس میں
پس جاؤ
تم
اور رب تمہارا
پس تم دونوں جنگ کرو
بیشک ہم
یہیں
بیٹھنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡا
یٰمُوۡسٰۤی
اِنَّا
لَنۡ نَّدۡخُلَہَاۤ
اَبَدًا
مَّا
دَامُوۡا
فِیۡہَا
فَاذۡہَبۡ
اَنۡتَ
وَرَبُّکَ
فَقَاتِلَاۤ
اِنَّا
ہٰہُنَا
قٰعِدُوۡنَ
انہوں نے کہا
اے موسیٰ
بے شک ہم
ہرگز نہیں ہم داخل ہوں گے اس میں
کبھی بھی
جب تک
وہ رہیں گے
ا س میں
سو تم جاؤ
تم
اور تمہارا رب
سو تم دونوں لڑو
یقیناً ہم
یہاں
بیٹھنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالُوْا
يٰمُوْسٰٓى
اِنَّا
لَنْ نَّدْخُلَهَآ
اَبَدًا
مَّا دَامُوْا
فِيْهَا
فَاذْهَبْ
اَنْتَ
وَرَبُّكَ
فَقَاتِلَآ
اِنَّا
ھٰهُنَا
قٰعِدُوْنَ
انہوں نے کہا
اے موسیٰ
بیشک ہم
ہرگز وہاں داخل نہ ہوں گے
کبھی بھی
جب تک وہ ہیں
اس میں
سو تو جا
تو
اور تیرا رب
تم دونوں لڑو
ہم
یہیں
بیٹھے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]