اور ان پر آدم کے دو بیٹوں کی خبر کی تلاوت حق کے ساتھ کر، جب ان دونوں نے کچھ قربانی پیش کی تو ان میں سے ایک کی قبول کر لی گئی اور دوسرے کی قبول نہ کی گئی۔ اس نے کہا میں تجھے ضرور ہی قتل کر دوں گا۔ اس نے کہا بے شک اللہ متقی لوگوں ہی سے قبول کرتا ہے۔[27]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ اتۡلُ
عَلَیۡہِمۡ
نَبَاَ
ابۡنَیۡ
اٰدَمَ
بِالۡحَقِّ
اِذۡ
قَرَّبَا
قُرۡبَانًا
فَتُقُبِّلَ
مِنۡ اَحَدِہِمَا
وَلَمۡ
یُتَقَبَّلۡ
مِنَ الۡاٰخَرِ
قَالَ
لَاَقۡتُلَنَّکَ
قَالَ
اِنَّمَا
یَتَقَبَّلُ
اللّٰہُ
مِنَ الۡمُتَّقِیۡنَ
اور پڑھیے
ان پر
خبر
دو بیٹوں کی
آدم کے
ساتھ حق کے
جب
ان دونوں نے قربانی کی
قربانی کرنا
تو وہ قبول کرلی گئی
ان دونوں میں ایک سے
اور نہ
وہ قبول کی گئی
دوسرے سے
کہا
البتہ میں ضرور قتل کردوں گا تجھے
کہا
بیشک
قبول کرتا ہے
اللہ
متقی لو گوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ اتۡلُ
عَلَیۡہِمۡ
نَبَاَ
ابۡنَیۡ
اٰدَمَ
بِالۡحَقِّ
اِذۡ
قَرَّبَا
قُرۡبَانًا
فَتُقُبِّلَ
مِنۡ اَحَدِہِمَا
وَلَمۡ یُتَقَبَّلۡ
مِنَ الۡاٰخَرِ
قَالَ
لَاَقۡتُلَنَّکَ
قَالَ
اِنَّمَا
یَتَقَبَّلُ
اللّٰہُ
مِنَ الۡمُتَّقِیۡنَ
اور تم پڑھ کر سناؤ
انہیں
واقعہ
دو بیٹوں کا
آدم کے
ساتھ حق کے
جب
دونوں نےقربانی پیش کی
قربانی
تو وہ قبول کی گئی
ان دونوں میں سے ایک سے
اور نہیں وہ قبول کی گئی
دوسرے سے
اس نے کہا
یقیناً میں ضرور بہ ضرور قتل کروں گا تمہیں
اس نے جواب دیا
بے شک
قبول کرتا ہے
اللہ تعالیٰ
متقیوں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاتْلُ
عَلَيْهِمْ
نَبَاَ
ابْنَيْ اٰدَمَ
بِالْحَقِّ
اِذْ قَرَّبَا
قُرْبَانًا
فَتُقُبِّلَ
مِنْ
اَحَدِهِمَا
وَلَمْ يُتَقَبَّلْ
مِنَ الْاٰخَرِ
قَالَ
لَاَقْتُلَنَّكَ
قَالَ
اِنَّمَا
يَتَقَبَّلُ
اللّٰهُ
مِنَ
الْمُتَّقِيْنَ
اور سنا
انہیں
خبر
آدم کے دو بیٹے
احوال واقعی
جب دونوں نے پیش کی
کچھ نیاز
تو قبول کرلی گئی
سے
ان میں سے ایک
اور نہ قبول کی گئی
دوسرے سے
اس نے کہا
میں ضرور تجھے مار ڈالونگا
اس نے کہا
بیشک صرف
قبول کرتا ہے
اللہ
سے
پرہیزگار (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]