اگر تو نے اپنا ہاتھ میری طرف اس لیے بڑھایا کہ مجھے قتل کرے تو میں ہرگز اپنا ہاتھ تیری طرف اس لیے بڑھانے والا نہیں کہ تجھے قتل کروں، بے شک میںاللہ سے ڈرتا ہوں، جو سارے جہانوں کا رب ہے۔[28]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَئِنۡۢ
بَسَطۡتَّ
اِلَیَّ
یَدَکَ
لِتَقۡتُلَنِیۡ
مَاۤ
اَنَا
بِبَاسِطٍ
یَّدِیَ
اِلَیۡکَ
لِاَقۡتُلَکَ
اِنِّیۡۤ
اَخَافُ
اللّٰہَ
رَبَّ
الۡعٰلَمِیۡنَ
البتہ اگر
بڑھا یا تونے
میری طرف
ہاتھ اپنا
تاکہ تو قتل کردے مجھے
نہیں
میں پھیلانے والا
بڑھا نے والا
ہاتھ اپنا
طرف تیرے
تاکہ میں قتل کردوں تجھے
بیشک میں
میں ڈرتا ہوں
اللہ سے
جو رب ہے
تمام جہانوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَئِنۡۢ
بَسَطۡتَّ
اِلَیَّ
یَدَکَ
لِتَقۡتُلَنِیۡ
مَاۤ
اَنَا
بِبَاسِطٍ
یَّدِیَ
اِلَیۡکَ
لِاَقۡتُلَکَ
اِنِّیۡۤ
اَخَافُ
اللّٰہَ
رَبَّ الۡعٰلَمِیۡنَ
یقیناً اگر
تو نے بڑھایا
میری جانب
ہاتھ اپنا
تاکہ تو قتل کر دے مجھے
نہیں
میں
بڑھانے والا
ہاتھ اپنا
تیری جانب
کہ میں قتل کروں تجھے
یقینا ً میں
میں ڈرتا ہوں
اللہ تعالیٰ
رب العالمین سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَئِنْۢ بَسَطْتَّ
اِلَيَّ
يَدَكَ
لِتَقْتُلَنِيْ
مَآ اَنَا
بِبَاسِطٍ
يَّدِيَ
اِلَيْكَ
لِاَقْتُلَكَ
اِنِّىْٓ
اَخَافُ
اللّٰهَ
رَبَّ
الْعٰلَمِيْنَ
البتہ اگر تو بڑھائے گا
میری طرف
اپنا ہاتھ
کہ مجھے قتل کرے
میں نہیں
بڑھانے والا
اپنا ہاتھ
تیری طرف
کہ تجھے قتل کروں
بیشک میں
ڈرتا ہوں
اللہ
پروردگار
سارے جہان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]