بے شک جن لوگوں نے کفر کیا، اگر ان کے پاس زمین میں جو کچھ ہے وہ سب اور اس کے ساتھ اتنا اور بھی ہو، تاکہ وہ اس کے ساتھ قیامت کے دن کے عذاب سے فدیہ دے دیں تو ان سے قبول نہ کیا جائے گا اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے۔[36]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لَوۡ
اَنَّ
لَہُمۡ
مَّافِی
الۡاَرۡضِ
جَمِیۡعًا
وَّمِثۡلَہٗ
مَعَہٗ
لِیَفۡتَدُوۡا
بِہٖ
مِنۡ عَذَابِ
یَوۡمِ
الۡقِیٰمَۃِ
مَا
تُقُبِّلَ
مِنۡہُمۡ
وَلَہُمۡ
عَذَابٌ
اَلِیۡمٌ
بیشک
وہ جنہوں نے
کفر کیا
اگر
بیشک
ان کے لیے ہو
جو کچھ
زمین میں ہے
سارے کا سارا
اور مانند اسی کی
ساتھ اس کے
تاکہ وہ فدیہ دیں
ساتھ اس کے
عذاب سے (بچنے کے لیے)
دن
قیامت کے
نہ
وہ قبول کیا جائے گا
ان سے
اور ان کے لیے
عذاب ہے
دردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لَوۡ
اَنَّ
لَہُمۡ
مَّافِی
الۡاَرۡضِ
جَمِیۡعًا
وَّمِثۡلَہٗ
مَعَہٗ
لِیَفۡتَدُوۡا
بِہٖ
مِنۡ عَذَابِ
یَوۡمِ
الۡقِیٰمَۃِ
مَا
تُقُبِّلَ
مِنۡہُمۡ
وَلَہُمۡ
عَذَابٌ
اَلِیۡمٌ
یقیناً
جن لوگوں نے
کفر کیا
اگر
واقعتاً
ان کے لئے ہو
جو کچھ
زمین میں ہے
سب کچھ
اور اتنا ہی اور بھی
ساتھ اس کے
کہ وہ فدیہ دیں
اس کو
عذاب سے
دن
قیامت کے
نہیں
وہ قبول کیا جائے گا
ان سے
اور ان کے لئے
عذاب ہے
دردناک
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
لَوْ
اَنَّ
لَهُمْ
مَّا
فِي الْاَرْضِ
جَمِيْعًا
وَّمِثْلَهٗ
مَعَهٗ
لِيَفْتَدُوْا
بِهٖ
مِنْ
عَذَابِ
يَوْمِ الْقِيٰمَةِ
مَا
تُقُبِّلَ
مِنْهُمْ
وَلَهُمْ
عَذَابٌ
اَلِيْمٌ
بیشک
جن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
اگر
یہ کہ
ان کے لیے
جو
زمین میں
سب کا سب
اور اتنا
اس کے ساتھ
کہ فدیہ (بدلہ میں) دیں
اس کے ساتھ
سے
عذاب
قیامت کا دن
نہ
قبول کیا جائے گا
ان سے
اور ان کے لیے
عذاب
دردناک
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]