یُرِیۡدُوۡنَ اَنۡ یَّخۡرُجُوۡا مِنَ النَّارِ وَ مَا ہُمۡ بِخٰرِجِیۡنَ مِنۡہَا ۫ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ مُّقِیۡمٌ ﴿۳۷﴾
وہ چاہیں گے کہ آگ سے نکل جائیں، حالانکہ وہ اس سے ہرگز نکلنے والے نہیں اور ان کے لیے ہمیشہ رہنے والا عذاب ہے۔[37]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
يُرِيدُونَ ر و د |
They will wish رُوَيْد:کسی کی رسی آہستہ آہستہ چھوڑتے جانا تاکہ وہ اپنے انجام کو پہنچے۔ مترادفات .رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
| اَرَاد:دل میں کسی بات کا خیال آنا جانا۔ مترادفات .اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
|
|
أَنْ
|
that |
يَخْرُجُوا خ ر ج |
they come out |
مِنَ
|
of |
النَّارِ ن و ر |
the Fire نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ مترادفات .نَارَ، لَظَى،
|
|
وَمَا
|
but not |
هُمْ
|
they |
بِخَارِجِينَ خ ر ج |
will come out |
مِنْهَا
|
of it |
وَلَهُمْ
|
And for them |
عَذَابٌ ع ذ ب |
(is) a punishment عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔ مترادفات .جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
|
|
مُقِيمٌ ق و م |
lasting قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔ مترادفات .اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ مترادفات .قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
| مَقَام:کھڑا ہونے یا قیام کرنے کی جگہ۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|