اور جو چوری کرنے والا اور جو چوری کرنے والی ہے سو دونوں کے ہاتھ کاٹ دو، اس کی جزا کے لیے جو ان دونوں نے کمایا، اللہ کی طرف سے عبرت کے لیے اور اللہ سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔[38]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالسَّارِقُ
وَالسَّارِقَۃُ
فَاقۡطَعُوۡۤا
اَیۡدِیَہُمَا
جَزَآءًۢ
بِمَا
کَسَبَا
نَکَالًا
مِّنَ اللّٰہِ
وَاللّٰہُ
عَزِیۡزٌ
حَکِیۡمٌ
اور چور مرد
اور چور عورت
پس کاٹ دو
ہاتھ ان دونوں کے
بلہ ہے
بوجہ اس کے جو
ان دونوں نے کمایا
عبرت ناک سزا ہے
اللہ کی طرف سے
اور اللہ
بہت زبر دست ہے
خوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالسَّارِقُ
وَالسَّارِقَۃُ
فَاقۡطَعُوۡۤا
اَیۡدِیَہُمَا
جَزَآءًۢ
بِمَا
کَسَبَا
نَکَالًا
مِّنَ اللّٰہِ
وَاللّٰہُ
عَزِیۡزٌ
حَکِیۡمٌ
اور چوری کرنے والا مرد
اور چوری کر نے والی عورت
سو تم کاٹ ڈالو
ان دونوں کے ہاتھ
بدلہ ہے
اس کا جو
ان دونوں نے کمایا
عبرت ہے
اللہ تعالیٰ کی طرف سے
اور اللہ تعالیٰ
سب پر غالب
کمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالسَّارِقُ
وَالسَّارِقَةُ
فَاقْطَعُوْٓا
اَيْدِيَهُمَا
جَزَآءً
بِمَا كَسَبَا
نَكَالًا
مِّنَ
اللّٰهِ
وَاللّٰهُ
عَزِيْزٌ
حَكِيْمٌ
اور چور مرد
اور چور عورت
کاٹ دو
ان دونوں کے ہاتھ
سزا
اس کی جو انہوں نے کیا
عبرت
سے
اللہ
اور اللہ
غالب
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]