اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا بے شک اللہ تمھیں حکم دیتا ہے کہ ایک گائے ذبح کرو، انھوں نے کہا کیا تو ہمیں مذاق بناتا ہے؟ کہا میں اللہ کی پناہ پکڑتا ہوں کہ میں جاہلوں سے ہو جاؤں۔[67]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَ
مُوۡسٰی
لِقَوۡمِہٖۤ
اِنَّ
اللّٰہَ
یَاۡمُرُکُمۡ
اَنۡ
تَذۡبَحُوۡا
بَقَرَۃً
قَالُوۡۤا
اَتَتَّخِذُنَا
ہُزُوًا
قَالَ
اَعُوۡذُ
بِاللّٰہِ
اَنۡ
اَکُوۡنَ
مِنَ الۡجٰہِلِیۡنَ
اور جب
کہا
موسیٰ نے
اپنی قوم سے
بےشک
اللہ تعالیٰ
حکم دیتا ہے تمہیں
کہ
تم ذبح کرو
ایک گائے
انہوں نے کہا
کیا تم بناتے ہو ہمیں
مذاق
اس نے کہا
میں پناہ لیتا ہوں
اللہ کی
کہ
میں ہوجاؤں
جاہلوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَ
مُوۡسٰی
لِقَوۡمِہٖۤ
اِنَّ
اللّٰہَ
یَاۡمُرُکُمۡ
اَنۡ
تَذۡبَحُوۡا
بَقَرَۃً
قَالُوۡۤا
اَتَتَّخِذُنَا
ہُزُوًا
قَالَ
اَعُوۡذُ
بِاللّٰہِ
اَنۡ
اَکُوۡنَ
مِنَ الۡجٰہِلِیۡنَ
اور جب
کہا
موسیٰ نے
اپنی قوم سے
یقینا
اللہ تعالیٰ
حکم دیتا ہے تمہیں
یہ کہ
تم ذبح کرو
ایک گائے
انہوں نے کہا
کیا تم بناتے ہو ہمارا
مذاق
اس نے کہا
میں پناہ مانگتا ہوں
اللہ تعالیٰ کی
یہ کہ
میں ہو جاؤں
جاہلوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
اِذْ
قَالَ
مُوْسٰى
لِقَوْمِهٖٓ
اِنَّ
اللّٰهَ
يَاْمُرُكُمْ
اَنْ
تَذْبَحُوْا
بَقَرَةً
قَالُوْٓا
اَتَتَّخِذُنَا
ھُزُوًا
قَالَ
اَعُوْذُ
بِاللّٰهِ
اَنْ
اَكُوْنَ
مِنَ
الْجٰهِلِيْنَ
اور
جب
کہا
موسیٰ نے
اپنی قوم سے
بیشک
اللہ تعالیٰ
حکم دیتا ہے تم کو
یہ کہ
تم ذبح کرو
ایک گائے
انہوں نے کہا
کیا تم کرتے ہو ہم سے
مذاق
اس نے کہا ( موسیٰ )
میں پناہ مانگتا ہوں
اللہ کی (اس بات سے
کہ
میں ہوجاؤں
سے
جاہلوں میں سے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]