بلاشبہ یقینا ان لوگوں نے کفر کیا جنھوں نے کہا بے شک اللہ تین میں سے تیسرا ہے، حالانکہ کوئی بھی معبود نہیں مگر ایک معبود، اور اگر وہ اس سے باز نہ آئے جو وہ کہتے ہیں تو یقینا ان میں سے جن لوگوں نے کفر کیا انھیں ضرور درد ناک عذاب پہنچے گا۔[73]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
کَفَرَ
الَّذِیۡنَ
قَالُوۡۤا
اِنَّ
اللّٰہَ
ثَالِثُ
ثَلٰثَۃٍ
وَمَا
مِنۡ اِلٰہٍ
اِلَّاۤ
اِلٰہٌ
وَّاحِدٌ
وَاِنۡ
لَّمۡ
یَنۡتَہُوۡا
عَمَّا
یَقُوۡلُوۡنَ
لَیَمَسَّنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
مِنۡہُمۡ
عَذَابٌ
اَلِیۡمٌ
البتہ تحقیق
کفر کیا
ان لوگوں نے
جنہوں نے کہا
بیشک
اللہ
تیسرا ہے
تین کا
اور نہیں
کوئی الہٰ (برحق)
مگر
الہٰ
ایک ہی
اور اگر
نہ
وہ باز آئے
اس سے جو
وہ کہتے ہیں
البتہ ضرور پہنچے گا
ان کو جنہوں نے
کفر کیا
ان میں سے
عذاب
دردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
کَفَرَ
الَّذِیۡنَ
قَالُوۡۤا
اِنَّ
اللّٰہَ
ثَالِثُ
ثَلٰثَۃٍ
وَمَا
مِنۡ اِلٰہٍ
اِلَّاۤ
اِلٰہٌ
وَّاحِدٌ
وَاِنۡ
لَّمۡ یَنۡتَہُوۡا
عَمَّا
یَقُوۡلُوۡنَ
لَیَمَسَّنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
مِنۡہُمۡ
عَذَابٌ
اَلِیۡمٌ
بلاشبہ یقیناً
کفر کیا
ان لوگوں نے
جنہوں نے کہا
یقیناً
اللہ تعالیٰ
تیسرا ہے
تین میں سے
حالانکہ نہیں
کوئی معبود
مگر
معبود ہے
ایک ہی
اور اگر
نہ وہ باز آئے
اس سے جو
وہ کہتے ہیں
ضرور بہ ضرور پہنچے گا
ان لوگوں کو
جنہوں نے کفر کیا
ان میں سے
عذاب
دردناک
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَقَدْ كَفَرَ
الَّذِيْنَ قَالُوْٓا
اِنَّ
اللّٰهَ
ثَالِثُ
ثَلٰثَةٍ
وَمَا
مِنْ
اِلٰهٍ
اِلَّآ
اِلٰهٌ
وَّاحِدٌ
وَاِنْ
لَّمْ يَنْتَھُوْا
عَمَّا
يَقُوْلُوْنَ
لَيَمَسَّنَّ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
مِنْهُمْ
عَذَابٌ
اَلِيْمٌ
البتہ کافر ہوئے
وہ لوگ جنہوں نے کہا
بیشک
اللہ
تین کا
تیسرا (ایک)
اور نہیں
کوئی
معبود
سوائے
معبود
واحد
اور اگر
وہ باز نہ آئے
اس سے جو
وہ کہتے ہیں
ضرور پہنچے گا
جنہوں نے کفر کیا
ان سے
عذاب
دردناک
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]