کہہ دے اے اہل کتاب! اپنے دین میں ناحق حد سے نہ بڑھو اور اس قوم کی خواہشوں کے پیچھے مت چلو جو اس سے پہلے گمراہ ہو چکے اور انھوں نے بہت سوں کو گمراہ کیا اور وہ سیدھے راستے سے بھٹک گئے۔[77]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ
لَا تَغۡلُوۡا
فِیۡ دِیۡنِکُمۡ
غَیۡرَ
الۡحَقِّ
وَلَا
تَتَّبِعُوۡۤا
اَہۡوَآءَ
قَوۡمٍ
قَدۡ
ضَلُّوۡا
مِنۡ قَبۡلُ
وَاَضَلُّوۡا
کَثِیۡرًا
وَّضَلُّوۡا
عَنۡ سَوَآءِ السَّبِیۡلِ
کہہ دیجیے
اے اہل کتاب
نہ تم غلو کرو
اپنے دین میں
بغیر
حق کے
اور نہ
تم پیروی کرو
خواہشات کی
ایک قوم کی
تحقیق
وہ گمراہ ہو گئے
اس سے پہلے
اور انہوں نے گمراہ کیا
کثیر تعداد کو
اور وہ بھٹک گئے
سیدھے راستے سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ
لَا تَغۡلُوۡا
فِیۡ دِیۡنِکُمۡ
غَیۡرَ الۡحَقِّ
وَلَا تَتَّبِعُوۡۤا
اَہۡوَآءَ
قَوۡمٍ
قَدۡ
ضَلُّوۡا
مِنۡ قَبۡلُ
وَاَضَلُّوۡا
کَثِیۡرًا
وَّضَلُّوۡا
عَنۡ سَوَآءِ السَّبِیۡلِ
آپ کہہ دیں
اے اہل ِ کتاب
نہ حد سے بڑھو
اپنے دین میں
ناحق
اور نہ تم پیچھے چلو
خواہشات کے
اس قوم کی
یقیناً
وہ(جو) گمراہ ہو چکے
اس سے پہلے
اور گمراہ کیا انہوں نے
بہت سوں کو
اور وہ گمراہ ہوگئے
سید ھے را ستے سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
يٰٓاَهْلَ الْكِتٰبِ
لَا تَغْلُوْا
فِيْ
دِيْنِكُمْ
غَيْرَ الْحَقِّ
وَ
لَا تَتَّبِعُوْٓا
اَهْوَآءَ
قَوْمٍ
قَدْ ضَلُّوْا
مِنْ قَبْلُ
وَاَضَلُّوْا
كَثِيْرًا
وَّضَلُّوْا
عَنْ
سَوَآءِ
السَّبِيْلِ
کہ دیں
اے اہل کتاب
غلو (مبالغہ) نہ کرو
میں
اپنا دین
ناحق
اور
نہ پیروی کرو
خواہشات
وہ لوگ
گمراہ ہوچکے
اس سے قبل
اور انہوں نے گمراہ کیا
بہت سے
اور بھٹک گئے
سے
سیدھا
راستہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]