وہ لوگ جنھوں نے بنی اسرائیل میں سے کفر کیا، ان پر دائود اور مسیح ابن مریم کی زبان پر لعنت کی گئی۔ یہ اس لیے کہ انھوں نے نافرمانی کی اور وہ حد سے گزرتے تھے۔[78]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لُعِنَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
مِنۡۢ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
عَلٰی لِسَانِ
دَاوٗدَ
وَعِیۡسَی ابۡنِ مَرۡیَمَ
ذٰلِکَ
بِمَا
عَصَوۡا
وَّکَانُوۡا
یَعۡتَدُوۡنَ
لعنت کیے گئے
وہ جنہوں نے
کفر کیا
بنی اسرائیل میں سے
زبان پر
داؤد کی
اور عیسیٰ ابن مریم
یہ
بوجہ اس کے جو
انہوں نے نافرمانی کی
اور تھے وہ
وہ حد سے بڑھ جاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لُعِنَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
مِنۡۢ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
عَلٰی لِسَانِ
دَاوٗدَ
وَعِیۡسَی
ابۡنِ مَرۡیَمَ
ذٰلِکَ
بِمَا
عَصَوۡا
وَّکَانُوۡا
یَعۡتَدُوۡنَ
لعنت کی گئی ہے
ان لو گوں پر
جنہوں نے کفر کیا
بنی اسرائیل میں سے
زبان پر
داؤدؑ کی
اور عیسیٰ
ابنِ مریم کی
یہ
اس وجہ سے ہے جو
انہوں نے نافرمانی کی
اور وہ تھے
سب حد سے گزر جاتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لُعِنَ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
مِنْ
بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَ
عَلٰي
لِسَانِ
دَاوٗدَ
وَعِيْسَى
ابْنِ مَرْيَمَ
ذٰلِكَ
بِمَا
عَصَوْا
وَّكَانُوْا
يَعْتَدُوْنَ
لعنت کیے گئے (ملعون ہوئے
جن لوگوں نے کفر کیا
سے
بنی اسرائیل
پر
زبان
داود
اور عیسیٰ
ابن مریم
یہ
اس لیے
انہوں نے نافرمانی کی
اور وہ تھے
حد سے بڑھتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]