عیسیٰ ابن مریم نے کہا اے اللہ! اے ہمارے رب! ہم پر آسمان سے ایک دسترخوان اتار، جو ہمارے پہلوں اور ہمارے پچھلوں کے لیے عید ہو اور تیری طرف سے ایک نشانی ہو اور ہمیں رزق دے اور تو سب رزق دینے والوں سے بہتر ہے۔[114]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
عِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَ
اللّٰہُمَّ
رَبَّنَاۤ
اَنۡزِلۡ
عَلَیۡنَا
مَآئِدَۃً
مِّنَ السَّمَآءِ
تَکُوۡنُ
لَنَا
عِیۡدًا
لِّاَوَّلِنَا
وَاٰخِرِنَا
وَاٰیَۃً
مِّنۡکَ
وَارۡزُقۡنَا
وَاَنۡتَ
خَیۡرُ
الرّٰزِقِیۡنَ
کہا
عیسیٰ ابن مریم نے
اے اللہ
اے ہمارے رب
اتار
ہم پر
ایک دسترخوان
آسمان سے
وہ ہو جائے
ہمارے لیے
عید
واسطے ہمارے پہلوں کے
اور ہمارے پچھلوں کے
اور ایک نشانی
تیری طرف سے
اور رزق دے ہمیں
اور تو
بہتر ہے
سب رزق دینے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
عِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَ
اللّٰہُمَّ
رَبَّنَاۤ
اَنۡزِلۡ
عَلَیۡنَا
مَآئِدَۃً
مِّنَ السَّمَآءِ
تَکُوۡنُ
لَنَا
عِیۡدًا
لِّاَوَّلِنَا
وَاٰخِرِنَا
وَاٰیَۃً
مِّنۡکَ
وَارۡزُقۡنَا
وَاَنۡتَ
خَیۡرُ
الرّٰزِقِیۡنَ
کہا
عیسیٰ ابنِ مریم نے
اے اللہ تعالیٰ
ہمارے رب
تُو اُتار
ہم پر
ایک خوان
آسمان سے
ہوجائے وہ
ہمارے لیے
عید
ہمارے پہلوں کے لیے
اور ہمارے پچھلوں کے لئے
اور ایک نشانی
تیری طرف سے
اور تُو رزق عطا فرماہمیں
اور تُو
بہترین ہے
رزق عطا کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
عِيْسَى
ابْنُ مَرْيَمَ
اللّٰهُمَّ
رَبَّنَآ
اَنْزِلْ
عَلَيْنَا
مَآئِدَةً
مِّنَ
السَّمَآءِ
تَكُوْنُ
لَنَا
عِيْدًا
لِّاَوَّلِنَا
وَاٰخِرِنَا
وَاٰيَةً
مِّنْكَ
وَارْزُقْنَا
وَاَنْتَ
خَيْرُ
الرّٰزِقِيْنَ
کہا
عیسیٰ
ابن مریم
اے اللہ
ہمارے رب
اتار
ہم پر
خوان
سے
آسمان
ہو
ہمارے لیے
عید
ہمارے پہلوں کے لیے
اور ہمارے پچھلے
اور نشان
تجھ سے
اور ہمیں روزی دے
اور تو
بہتر
روزی دینے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]