قُلۡ سِیۡرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ ثُمَّ انۡظُرُوۡا کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿۱۱﴾
کہہ دے زمین میں چلو، پھر دیکھو جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا؟[11]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
قُلْ ق و ل |
Say تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
سِيرُوا س ي ر |
Travel |
فِي
|
in |
الْأَرْضِ أ ر ض |
the earth |
ثُمَّ
|
and |
انْظُرُوا ن ظ ر |
see اِنْتَظَرَ:انتظار کسی امید کے وقت کی مدت گزارنا اور یہ لفظ عام ہے خیر و شر میں اور شک و یقین دونوں صورتوں میں آتا ہے۔ مترادفات .اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
|
|
كَيْفَ ك ي ف |
how? |
كَانَ ك و ن |
was مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
عَاقِبَةُ ع ق ب |
(the) end عَاقِبَة:کسی کام کے انجام اور اس کے بدلہ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،
| عَقِب:مرنے کے بعد کسی کی اولاد کو عَقِب کہہ سکتے ہیں اس کی زندگی میں نہیں۔ مترادفات .اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
| عِقَاب:برے کام کا برا بدلہ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| عَاقَبَ:کسی کے پیچھے لگ کر اس کا مواخذہ کرنا اور سزا دینا ۔ مترادفات .عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
|
|
الْمُكَذِّبِينَ ك ذ ب |
(of) the rejecters |