🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البقرة
ثُمَّ قَسَتۡ قُلُوۡبُکُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ فَہِیَ کَالۡحِجَارَۃِ اَوۡ اَشَدُّ قَسۡوَۃً ؕ وَ اِنَّ مِنَ الۡحِجَارَۃِ لَمَا یَتَفَجَّرُ مِنۡہُ الۡاَنۡہٰرُ ؕ وَ اِنَّ مِنۡہَا لَمَا یَشَّقَّقُ فَیَخۡرُجُ مِنۡہُ الۡمَآءُ ؕ وَ اِنَّ مِنۡہَا لَمَا یَہۡبِطُ مِنۡ خَشۡیَۃِ اللّٰہِ ؕوَ مَا اللّٰہُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۷۴﴾
پھر اس کے بعد تمھارے دل سخت ہوگئے تو وہ پتھروں جیسے ہیں، یا سختی میں (ان سے بھی) بڑھ کر ہیں اور بے شک پتھروں میں سے کچھ یقینا وہ ہیں جن سے نہریں پھوٹ نکلتی ہیں اور بے شک ان میں سے کچھ یقینا وہ ہیں جو پھٹ جاتے ہیں، پس ان سے پانی نکلتا ہے اور بے شک ان میں سے کچھ یقینا وہ ہیں جو اللہ کے ڈر سے گرپڑتے ہیں اور اللہ اس سے ہر گز غافل نہیں جو تم کر رہے ہو۔[74]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
ثُمَّ
Then
قَسَتْ
ق س و
hardened
قُلُوبُكُمْ
ق ل ب
your hearts
[مصباح القرآن] حرکت قلب ، قلبی تعلق ۔
قَلَّبَ:کسی چیز کی حالت یا معاملہ کو الٹ دینا یا الٹ پلٹ کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
مِنْ
from
بَعْدِ
ب ع د
after
بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
ذَلِكَ
that
فَهِيَ
so they
كَالْحِجَارَةِ
ح ج ر
(became) like [the] stones
[مصباح القرآن] حجرہ شجر ، حجرا سود ۔
حجر:ایسی روک جو کسی چیز کو دوسری چیزوں سے محفوظ رکھے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.برزخ، حجر، حجز، حد،
أَوْ
or
أَشَدُّ
ش د د
stronger
[مصباح القرآن] اشد ضرورت ، شیدید ، شدت ۔
قَسْوَةً
ق س و
(in) hardness
وَإِنَّ
And indeed
مِنَ
from
الْحِجَارَةِ
ح ج ر
the stones
حجر:ایسی روک جو کسی چیز کو دوسری چیزوں سے محفوظ رکھے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.برزخ، حجر، حجز، حد،
لَمَا
certainly (there are some) which
يَتَفَجَّرُ
ف ج ر
gush forth
[مصباح القرآن] فجر ( صبح جب "پو" پھوٹتی ہے تو اسکو فجر کہا جاتا ہے ) ۔
فَجَر:کسی چیز کا وسیع و عریض رقبہ میں بہنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَسَالَ، اَفَاض، سَکَبَ، سَفَکَ، سَفَحَ، فَجَر، جَرٰي،
مِنْهُ
from it
الْأَنْهَارُ
ن ه ر
[the] rivers
[مصباح القرآن] نہر ، انہار ، محکمہ انہار ۔
وَإِنَّ
and indeed
مِنْهَا
from them
لَمَا
certainly (there are some) which
يَشَّقَّقُ
ش ق ق
split
[مصباح القرآن] سینہ شق کر دیا ، شق القمر ( پھاڑنا ) ۔
فَيَخْرُجُ
خ ر ج
so comes out
[مصباح القرآن] سینہ شق کر دیا ، شق القمر ( پھاڑنا ) ۔
مِنْهُ
from it
[مصباح القرآن] منجانب ، من حیث القوم ، اظہر من الشمس ۔
الْمَاءُ
م و ه
[the] water
مَآء:بمعنی پانی مجازاً استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَطَرَ، مَآء، طَلَّ، وَدْق، غَیْث، مِدْرَار، غَدَقَ، صَیِّب، وَابِل،
وَإِنَّ
and indeed
مِنْهَا
from them
لَمَا
certainly (there are some) which
يَهْبِطُ
ه ب ط
fall down
ھَبَطَ:قہراً یا اضطرار کسی جگہ سے اترنے ، گرنے یا نکلنے کے لیئے آتا ہے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
مِنْ
from
خَشْيَةِ
خ ش ي
fear
[مصباح القرآن] خشیت الٰہی ( ڈر) ۔
اللَّهِ
أ ل ه
(of) Allah
وَمَا
And not
اللَّهُ
أ ل ه
(is) Allah
بِغَافِلٍ
غ ف ل
unaware
[مصباح القرآن] غافل ، غفلت ۔
عَمَّا
of what
تَعْمَلُونَ
ع م ل
you do
[مصباح القرآن] عمل ، عامل ، معمول ۔