🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البقرة
فَقُلۡنَا اضۡرِبُوۡہُ بِبَعۡضِہَا ؕ کَذٰلِکَ یُحۡیِ اللّٰہُ الۡمَوۡتٰی ۙ وَ یُرِیۡکُمۡ اٰیٰتِہٖ لَعَلَّکُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۷۳﴾
تو ہم نے کہا اس پر اس کا کوئی ٹکڑا مارو، اس طرح اللہ مردوں کو زندہ کرتا اور تمھیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے، تاکہ تم سمجھو۔[73]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَقُلْنَا
ق و ل
So We said
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ»
مترادفات Quran Mutaradif words.سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
اضْرِبُوهُ
ض ر ب
Strike him
[مصباح القرآن] ضربِ کاری ، ضربِ مومن ۔
ضَرَبَ:مثلا مثال یا کہاوت بیان کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
بِبَعْضِهَا
ب ع ض
with a part of it
كَذَلِكَ
Like this
[مصباح القرآن] کالعدم ، کما حقہ ۔
يُحْيِي
ح ي ي
revives
[مصباح القرآن] حیات ، احیاء الدین ۔
اللَّهُ
أ ل ه
Allah
الْمَوْتَى
م و ت
the dead
[مصباح القرآن] میت ، موت ۔
وَيُرِيكُمْ
ر أ ي
and shows you
[مصباح القرآن] رویت ہلال کمیٹی ، غیر مرئی ۔
آيَاتِهِ
أ ي ي
His Signs
لَعَلَّكُمْ
perhaps you may
تَعْقِلُونَ
ع ق ل
use your intellect