🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البقرة
وَ اِذۡ قَتَلۡتُمۡ نَفۡسًا فَادّٰرَءۡتُمۡ فِیۡہَا ؕ وَ اللّٰہُ مُخۡرِجٌ مَّا کُنۡتُمۡ تَکۡتُمُوۡنَ ﴿ۚ۷۲﴾
اور جب تم نے ایک شخص کو قتل کر دیا، پھر تم نے اس کے بارے میں جھگڑا کیا اور اللہ اس بات کو نکالنے والا تھا جو تم چھپا رہے تھے۔[72]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَإِذْ
And when
قَتَلْتُمْ
ق ت ل
you killed
[مصباح القرآن] قتل ، قاتل ، مقتول ۔
نَفْسًا
ن ف س
a man
[مصباح القرآن] نفس ، نفسا نفسی ، نظامِ تنفس ۔
فَادَّارَأْتُمْ
د ر أ
then you disputed
فِيهَا
concerning it
وَاللَّهُ
أ ل ه
but Allah
مُخْرِجٌ
خ ر ج
(is) the One Who brought forth
[مصباح القرآن] خروج ، خارج ، مخرج ، اخراج ۔
مَا
what
كُنْتُمْ
ك و ن
you were
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
تَكْتُمُونَ
ك ت م
concealing
[مصباح القرآن] کتمانِ حق ، کتمانِ علم ( چھپانا ) ۔