بے شک ہم جانتے ہیں کہ حقیقت یہ ہے کہ یقینا تجھے وہ بات غمگین کرتی ہے جو وہ کہتے ہیں، تو بے شک وہ تجھے نہیں جھٹلاتے اور لیکن وہ ظالم اللہ کی آیات ہی کا انکار کرتے ہیں۔[33]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَدۡ
نَعۡلَمُ
اِنَّہٗ
لَیَحۡزُنُکَ
الَّذِیۡ
یَقُوۡلُوۡنَ
فَاِنَّہُمۡ
لَایُکَذِّبُوۡنَکَ
وَلٰکِنَّ
الظّٰلِمِیۡنَ
بِاٰیٰتِ اللّٰہِ
یَجۡحَدُوۡنَ
تحقیق
ہم جانتے ہیں
کہ بےشک وہ
البتہ غمگین کرتا ہےآپ کو
جو
وہ کہتے ہیں
پس بےشک وہ
نہیں جھٹلاتے آپ کو
اور لیکن
ظالم
اللہ کی آیات کا ہی
وہ انکار کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَدۡ
نَعۡلَمُ
اِنَّہٗ
لَیَحۡزُنُکَ
الَّذِیۡ
یَقُوۡلُوۡنَ
فَاِنَّہُمۡ
لَا
یُکَذِّبُوۡنَکَ
وَلٰکِنَّ
الظّٰلِمِیۡنَ
بِاٰیٰتِ اللّٰہِ
یَجۡحَدُوۡنَ
یقیناً
ہم جانتے ہیں
بیشک وہ
یقیناًغمزدہ کرتی ہے آپ کو
جو(بات)
وہ کہتے ہیں
تو یقیناً وہ
نہیں
جھٹلاتے آپ کو
لیکن
ظالم
اللہ تعالیٰ کی آیات کا
انکار کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَدْ نَعْلَمُ
اِنَّهٗ
لَيَحْزُنُكَ
الَّذِيْ
يَقُوْلُوْنَ
فَاِنَّهُمْ
لَا يُكَذِّبُوْنَكَ
وَلٰكِنَّ
الظّٰلِمِيْنَ
بِاٰيٰتِ
اللّٰهِ
يَجْحَدُوْنَ
بیشک ہم جانتے ہیں
کہ وہ
آپ کو ضرور رنجیدہ کرتی ہے
وہ جو
وہ کہتے ہیں
سو وہ یقینا
نہیں جھٹلاتے آپ کو
اور لیکن (بلکہ)
ظالم لوگ
آیتوں کو
اللہ
انکار کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]