بَلٰی مَنۡ کَسَبَ سَیِّئَۃً وَّ اَحَاطَتۡ بِہٖ خَطِیۡٓــَٔتُہٗ فَاُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۸۱﴾
کیوں نہیں! جس نے بڑی برائی کمائی اور اسے اس کے گناہ نے گھیر لیا تو وہی لوگ آگ والے ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔[81]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
بَلَى
|
Yes |
مَنْ
|
whoever |
كَسَبَ ك س ب |
earned |
سَيِّئَةً س و أ |
evil [مصباح القرآن] اعمال سیئہ علماء سوء ۔سَاءَ:ظاہری اور معنوی بدصورتی کے لیے آتا ہے اور اس کی ضد «حَسُنَ» ہے۔ مترادفات .بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
|
|
وَأَحَاطَتْ ح و ط |
and surrounded him [مصباح القرآن] احاطہ ، محیط ۔ |
بِهِ
|
with |
خَطِيئَتُهُ خ ط أ |
his sins [مصباح القرآن] خطا ، خطا کار ، خطا کا پتلہ ۔ |
فَأُولَئِكَ
|
[so] those |
أَصْحَابُ ص ح ب |
(are the) companions [مصباح القرآن] صاحب ، صحبت ، صحابی ۔صَاحِبَة :ساتھی اور دوست اور اس سے مونث صاحبۃ ہے جو بیوی کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ مترادفات .زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
|
|
النَّارِ ن و ر |
(of) the Fire [مصباح القرآن] یہ خاکی اپنی فطرت میں نوری ہے نہ ناری ۔نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ مترادفات .نَارَ، لَظَى،
|
|
هُمْ
|
they |
فِيهَا
|
in it [مصباح القرآن] فی الحال ، فی الفور ، فی الحقیقت ۔ |
خَالِدُونَ خ ل د |
(will) abide forever [مصباح القرآن] فی الحال ، فی الفور ، فی الحقیقت ۔خَلَدَ:طویل عرصہ تک رہنا کے لیے جس میں تعیر وفساد نہ ہو۔ مترادفات سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
|
|