اور انھوں نے کہا ہمیں آگ ہر گز نہیں چھوئے گی مگر گنے ہوئے چند دن۔ کہہ دے کیا تم نے اللہ کے پاس کوئی عہد لے رکھا ہے تو اللہ کبھی اپنے عہد کے خلاف نہیں کرے گا، یا تم اللہ پر وہ بات کہتے ہو جو تم نہیں جانتے۔[80]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡا
لَنۡ
تَمَسَّنَا
النَّارُ
اِلَّاۤ
اَیَّامًا
مَّعۡدُوۡدَۃً
قُلۡ
اَتَّخَذۡتُمۡ
عِنۡدَ
اللّٰہِ
عَہۡدًا
فَلَنۡ
یُّخۡلِفَ
اللّٰہُ
عَہۡدَہٗۤ
اَمۡ
تَقُوۡلُوۡنَ
عَلَی اللّٰہِ
مَا
لَاتَعۡلَمُوۡنَ
اور انہوں نے کہا
ہرگز نہیں
چھوئے گی ہمیں
آگ
مگر
دن
گنے چنے
کہ دیجئے
کیا لے رکھا ہے تم نے
پاس
اللہ کے
کوئی عہد
تو ہرگز نہیں
خلاف کرے گا
اللہ
اپنے عہد کے
یا
تم کہتے ہو
اللہ پر
جو
نہیں تم علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡا
لَنۡ
تَمَسَّنَا
النَّارُ
اِلَّاۤ
اَیَّامًا
مَّعۡدُوۡدَۃً
قُلۡ
اَتَّخَذۡتُمۡ
عِنۡدَ اللّٰہِ
عَہۡدًا
فَلَنۡ
یُّخۡلِفَ
اللّٰہُ
عَہۡدَہٗۤ
اَمۡ
تَقُوۡلُوۡنَ
عَلَی اللّٰہِ
مَالَا
تَعۡلَمُوۡنَ
اورانہوں نے کہا
ہرگز نہیں
ہمیں چھوئے گی
آگ
مگر
دن
گنے ہوئے چند
کہہ دو
کیا تم نے لے رکھا ہے
اللہ تعالیٰ سے
کوئی عہد
توکبھی نہیں
خلاف ورزی کرے گا
اللہ تعالیٰ
اپنے عہد کی
یا
تم کہتے ہو
اللہ تعالی ٰپر
جو نہیں
تم جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالُوْا
لَنْ تَمَسَّنَا
النَّارُ
اِلَّا
اَيَّامًا
مَعْدُوْدَةً
قُلْ اَتَّخَذْتُمْ
عِنْدَ اللہِ
عَهْدًا
فَلَنْ يُخْلِفَ اللّٰہُ
عَهْدَهُ
اَمْ
تَقُوْلُوْنَ
عَلَى اللہِ
مَا لَا تَعْلَمُوْنَ
اور انہوں نے کہا
ہرگز نہ چھوئے گی
آگ
سوائے
دن
چند
کہ دو کیا تم نے لیا
اللہ کے پاس
کوئی وعدہ
کہ ہرگز نہ خلاف کرے گا اللہ
اپنا وعدہ
کیا
تم کہتے ہو
اللہ پر
جو تم نہیں جانتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]