اور بلاشبہ یقینا تم ہمارے پاس اکیلے اکیلے آئے ہو، جیسے ہم نے تمھیں پہلی بار پیدا کیا تھا اور اپنی پیٹھوں کے پیچھے چھوڑ آئے ہو جو کچھ ہم نے تمھیں دیا تھا اور ہم تمھارے ساتھ تمھارے وہ سفارش کرنے والے نہیںدیکھتے جنھیں تم نے گمان کیا تھا کہ بے شک وہ تم میں حصے دار ہیں۔ بلا شبہ یقینا تمھارا آپس کا رشتہ کٹ گیا اور تم سے گم ہوگیا جو کچھ تم گمان کیا کرتے تھے۔[94]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
جِئۡتُمُوۡنَا
فُرَادٰی
کَمَا
خَلَقۡنٰکُمۡ
اَوَّلَ
مَرَّۃٍ
وَّتَرَکۡتُمۡ
مَّا
خَوَّلۡنٰکُمۡ
وَرَآءَ
ظُہُوۡرِکُمۡ
وَمَا
نَرٰی
مَعَکُمۡ
شُفَعَآءَکُمُ
الَّذِیۡنَ
زَعَمۡتُمۡ
اَنَّہُمۡ
فِیۡکُمۡ
شُرَکٰٓؤُا
لَقَدۡ
تَّقَطَّعَ
بَیۡنَکُمۡ
وَضَلَّ
عَنۡکُمۡ
مَّا
کُنۡتُمۡ
تَزۡعُمُوۡنَ
اور البتہ تحقیق
آ گئے تم ہمارے پاس
اکیلےاکیلے
جیسا کہ
پیدا کیا تھا ہم نے تمہیں
پہلی
بار
اور چھوڑ آئے تھے تم
جو
دیا ہم نے تمہیں
پیچھے
اپنی پشتوں کے
اور نہیں
ہم دیکھتے
ساتھ تمہارے
تمہارے سفارشیوں کو
وہ جو
گمان کیا تھا تم نے
بےشک وہ
تم میں
شریک ہیں
البتہ تحقیق
کٹ گیا (تعلق)
تمہارے درمیان
اور گم ہوگیا
تم سے
وہ جو
تھے تم
تم گمان کیا کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
جِئۡتُمُوۡنَا
فُرَادٰی
کَمَا
خَلَقۡنٰکُمۡ
اَوَّلَ
مَرَّۃٍ
وَّتَرَکۡتُمۡ
مَّا
خَوَّلۡنٰکُمۡ
وَرَآءَ
ظُہُوۡرِکُمۡ
وَمَا
نَرٰی
مَعَکُمۡ
شُفَعَآءَکُمُ
الَّذِیۡنَ
زَعَمۡتُمۡ
اَنَّہُمۡ
فِیۡکُمۡ
شُرَکٰٓؤُا
لَقَدۡ
تَّقَطَّعَ
بَیۡنَکُمۡ
وَضَلَّ
عَنۡکُمۡ
مَّا
کُنۡتُمۡ
تَزۡعُمُوۡنَ
اور بلاشبہ یقیناً
آ گئے ہو تم ہمارے پاس
اکیلے
جیسا کہ
پیدا کیا تھا ہم نے تمہیں
پہلی
بار
اور چھوڑ آئے تم
جو
عطا کیا تھا ہم نے تمہیں
پیچھے
اپنی پشتوں کے
اور نہیں
ہم دیکھتے
ساتھ تمہارے
سفارشی تمہارے
وہ لوگ جن کو
گمان کیا تھا تم نے
یقیناً وہ
تم میں
حصہ دار ہیں
بلاشبہ یقیناً
ٹوٹ گیا
درمیان تمہارے
اور گم ہو گئے
تم سے
جو
تھے تم
گمان کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدْ
جِئْتُمُوْنَا
فُرَادٰي
كَمَا
خَلَقْنٰكُمْ
اَوَّلَ
مَرَّةٍ
وَّتَرَكْتُمْ
مَّا
خَوَّلْنٰكُمْ
وَرَآءَ ظُهُوْرِكُمْ ۚ
وَمَا نَرٰي
مَعَكُمْ
شُفَعَآءَكُمُ
الَّذِيْنَ
زَعَمْتُمْ
اَنَّهُمْ
فِيْكُمْ
شُرَكٰٓؤُا ۭ
لَقَدْ تَّقَطَّعَ
بَيْنَكُمْ
وَضَلَّ
عَنْكُمْ
مَّا كُنْتُمْ
تَزْعُمُوْنَ
اور البتہ تحقیق
آگئے تم ہمارے پاس
تنہا۔ اکیلے
جیسا کہ
پیدا کیا تھا ہم نے تم کو
پہلی
بار
اور چھوڑ آئے تھے تم
جو
دیا ہم نے تم کو
اپنی پیٹھوں کے پیچھے
اور نہیں ہم دیکھتے
تمہارے ساتھ
تمہارے سفارشیوں کو
وہ جو
گمان کیا کرتے تھے تم۔ زعم رکھتے تھے تم
بیشک وہ
تم میں
شریک ہیں
البتہ تحقیق کٹ گئے
تمہارے درمیان سے
اور گم ہوگیا
تم سے
وہ جو تھے تم
تم گمان کیا کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]