وَ ذَرُوۡا ظَاہِرَ الۡاِثۡمِ وَ بَاطِنَہٗ ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ یَکۡسِبُوۡنَ الۡاِثۡمَ سَیُجۡزَوۡنَ بِمَا کَانُوۡا یَقۡتَرِفُوۡنَ ﴿۱۲۰﴾
اور ظاہر گناہ کو چھوڑ دو اور اس کے چھپے کو بھی، بے شک جو لوگ گناہ کماتے ہیں عنقریب انھیں اس کا بدلہ دیا جائے گا، جس کا وہ ارتکاب کیا کرتے تھے۔[120]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَذَرُوا و ذ ر |
Forsake |
ظَاهِرَ ظ ه ر |
open ظَهَرَ:ظاہری واقعات و حالات سے واقفیت بہم پہنچانے پر۔ مترادفات .شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
| اَظْهَرَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «ظَهَرَ» سے «اَظْهَرَ» ۔ مترادفات .اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
|
|
الْإِثْمِ أ ث م |
[the] sins |
وَبَاطِنَهُ ب ط ن |
and the secret بَاطِنْ:کسی چیز کا اندر یا اندرونی حصہ یا جانب۔ مترادفات .خِلَال، بَاطِنْ، بَطَائِنْ، جَوْف،
| بَطَائِنْ:کسی چیز کا اندر یا اندرونی حصہ یا جانب۔ مترادفات .خِلَال، بَاطِنْ، بَطَائِنْ، جَوْف،
|
|
إِنَّ
|
Indeed |
الَّذِينَ
|
those who |
يَكْسِبُونَ ك س ب |
earn |
الْإِثْمَ أ ث م |
[the] sin |
سَيُجْزَوْنَ ج ز ي |
they will be recompensed جَزَا:وہ بدلہ جو کسی صورت کم نہ ہو۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| جَزَا:پورا پورا بدلہ دینے کے لیے۔ مترادفات .جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
|
|
بِمَا
|
for what |
كَانُوا ك و ن |
they used to مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
يَقْتَرِفُونَ ق ر ف |
commit |