اور اسی طرح ہم نے ہر بستی میں سب سے بڑے اس کے مجرموں کو بنا دیا، تاکہ وہ اس میں مکرو فریب کریں اور وہ مکرو فریب نہیں کرتے مگر اپنے ساتھ ہی اور وہ شعور نہیں رکھتے۔[123]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَ
جَعَلۡنَا
فِیۡ کُلِّ قَرۡیَۃٍ
اَکٰبِرَ
مُجۡرِمِیۡہَا
لِیَمۡکُرُوۡا
فِیۡہَا
وَمَا
یَمۡکُرُوۡنَ
اِلَّا
بِاَنۡفُسِہِمۡ
وَمَا
یَشۡعُرُوۡنَ
اور اسی طرح
بنادیا ہم نے
ہر بستی میں
بڑے بڑے
مجرم اس کے
تاکہ وہ مکرکریں
اس مین
اور نہیں
وہ مکر کرتے
مگر
اپنے نفسوں سے
اور نہیں
وہ شعور رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَ
جَعَلۡنَا
فِیۡ کُلِّ قَرۡیَۃٍ
اَکٰبِرَ
مُجۡرِمِیۡہَا
لِیَمۡکُرُوۡا
فِیۡہَا
وَمَا
یَمۡکُرُوۡنَ
اِلَّا
بِاَنۡفُسِہِمۡ
وَمَا
یَشۡعُرُوۡنَ
اور اسی طرح
بنا دیا ہم نے
ہر بستی میں
سب سے بڑے
اس کے مجرموں کو
تا کہ وہ مکر و فریب کریں
اس میں
اور نہیں
وہ مکروفریب کرتے
مگر
ساتھ اپنے
اور نہیں
وہ شعور رکھتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَكَذٰلِكَ
جَعَلْنَا
فِيْ
كُلِّ
قَرْيَةٍ
اَكٰبِرَ
مُجْرِمِيْهَا
لِيَمْكُرُوْا
فِيْهَا
وَمَا
يَمْكُرُوْنَ
اِلَّا
بِاَنْفُسِهِمْ
وَمَا
يَشْعُرُوْنَ
اور اسی طرح
ہم نے بنائے
میں
ہر
بستی
بڑے
اس کے مجرم
تاکہ وہ حیلے کریں
اس میں
اور نہیں
وہ حیلے کرتے
مگر
اپنی جانوں پر
اور نہیں
وہ شعور رکھتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]