اور انھوں نے اللہ کے لیے ان چیزوں میں سے جو اس نے کھیتی اور چوپائوں میں سے پیدا کی ہیں، ایک حصہ مقرر کیا، پس انھوں نے کہا یہ اللہ کے لیے ہے، ان کے خیال کے مطابق اور یہ ہمارے شریکوں کے لیے ہے، پھر جو ان کے شرکا کے لیے ہے سو وہ اللہ کی طرف نہیں پہنچتا اور جو اللہ کے لیے ہے سو وہ ان کے شریکوں کی طرف پہنچ جاتا ہے۔ برا ہے جو وہ فیصلہ کرتے ہیں۔[136]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلُوۡا
لِلّٰہِ
مِمَّا
ذَرَاَ
مِنَ الۡحَرۡثِ
وَالۡاَنۡعَامِ
نَصِیۡبًا
فَقَالُوۡا
ہٰذَا
لِلّٰہِ
بِزَعۡمِہِمۡ
وَہٰذَا
لِشُرَکَآئِنَا
فَمَا
کَانَ
لِشُرَکَآئِہِمۡ
فَلَا
یَصِلُ
اِلَی اللّٰہِ
وَمَا
کَانَ
لِلّٰہِ
فَہُوَ
یَصِلُ
اِلٰی شُرَکَآئِہِمۡ
سَآءَ
مَا
یَحۡکُمُوۡنَ
اور انہوں نے مقرر کر لیا
اللہ کے لئے
اس میں سے جو
اس نے پیدا کیا
کھیتی سے
اور مویشیوں سے
ایک حصہ
تو انہوں نے کہا
یہ
اللہ کے لئے ہے
ان کے گمان کے مطابق
اور یہ
ہمارے شریکوں کے لئے ہے
پس جو (حصہ)
ہے
ان کے شریکوں کے لئے
تو نہیں
وہ پہنچتا
اللہ کی طرف
اور جو
ہے
اللہ کے لئے
تو وہ
وہ پہنچ جاتا ہے
طرف ان کے شریکوں کے
کتنا برا ہے
جو
وہ فیصلے کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلُوۡا
لِلّٰہِ
مِمَّا
ذَرَاَ
مِنَ الۡحَرۡثِ
وَالۡاَنۡعَامِ
نَصِیۡبًا
فَقَالُوۡا
ہٰذَا
لِلّٰہِ
بِزَعۡمِہِمۡ
وَہٰذَا
لِشُرَکَآئِنَا
فَمَا
کَانَ
لِشُرَکَآئِہِمۡ
فَلَا یَصِلُ
اِلَی اللّٰہِ
وَمَا
کَانَ
لِلّٰہِ
فَہُوَ
یَصِلُ
اِلٰی
شُرَکَآئِہِمۡ
سَآءَ
مَا
یَحۡکُمُوۡنَ
اور انہوں نے بنا لیا
اللہ تعالیٰ کے لیے
اس میں سے جو
اس نے پیدا کیا
کھیتی میں سے
اور مویشیوں میں سے
ایک حصہ
پس انہوں نے کہا
یہ
اللہ تعالیٰ کے لیے ہے
اپنے خیال کے مطابق
اور یہ
ہمارے شریکوں کے لیے ہے
چنانچہ جو
ہوتا ہے
ان کے شریکوں کے لیے
تو نہیں وہ پہنچتا
طرف اللہ تعالیٰ کی
اور جو
ہوتا ہے
اللہ تعالیٰ کے لیے
تو وہ
پہنچ جاتا ہے
طرف
ان کے شریکوں کی
برا ہے
جو
وہ فیصلہ کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَجَعَلُوْا
لِلّٰهِ
مِمَّا
ذَرَاَ
مِنَ الْحَرْثِ
وَالْاَنْعَامِ
نَصِيْبًا
فَقَالُوْا
ھٰذَا
لِلّٰهِ
بِزَعْمِهِمْ
وَھٰذَا
لِشُرَكَآئِنَا
فَمَا
كَانَ
لِشُرَكَآئِهِمْ
فَلَا
يَصِلُ
اِلَى
اللّٰهِ
وَمَا
كَانَ
لِلّٰهِ
فَهُوَ
يَصِلُ
اِلٰي
شُرَكَآئِهِمْ
سَآءَ
مَا يَحْكُمُوْنَ
اور انہوں نے ٹھہرایا
اللہ کیلئے
اس سے جو
اس نے پیدا کیا
کھیتی سے
اور مویشی
ایک حصہ
پس انہوں نے کہا
یہ
اللہ کیلئے
اپنے خیال میں
اور یہ
ہمارے شریکوں کے لیے
پس جو
ہے
ان کے شریکوں کے لیے
تو نہیں
پہنچتا
طرف۔ کو
اللہ
اور جو
ہے
اللہ کیلئے
تو وہ
پہنچتا ہے
طرف (کو)
ان کے شریک
برا ہے
جو وہ فیصلہ کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]