اور ان لوگوں پر جو یہودی بن گئے، ہم نے ہر ناخن والا جانور حرام کر دیا اور گائیوں اور بھیڑ بکریوں میں سے ہم نے ان پر دونوں کی چربیاں حرام کر دیں، سوائے اس کے جو ان کی پشتیں یا انتڑیاں اٹھائے ہوئے ہوں، یا جو کسی ہڈی کے ساتھ ملی ہو۔ یہ ہم نے انھیں ان کی سرکشی کی جزا دی اور بلاشبہ ہم یقینا سچے ہیں۔[146]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَعَلَی الَّذِیۡنَ
ہَادُوۡا
حَرَّمۡنَا
کُلَّ
ذِیۡ ظُفُرٍ
وَ مِنَ الۡبَقَرِ
وَالۡغَنَمِ
حَرَّمۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
شُحُوۡمَہُمَاۤ
اِلَّا
مَا
حَمَلَتۡ
ظُہُوۡرُہُمَاۤ
اَوِ
الۡحَوَایَاۤ
اَوۡ
مَا
اخۡتَلَطَ
بِعَظۡمٍ
ذٰلِکَ
جَزَیۡنٰہُمۡ
بِبَغۡیِہِمۡ
وَاِنَّا
لَصٰدِقُوۡنَ
اور اوپر ان لوگوں پر جو
یہودی بن گئے
حرام کردیئے ہم نے
ہر
ناخن والا (جانور)
اور گائے میں سے
اور بکری میں سے
حرام کی ہم نے
ان پر
چربیاں ان دونوں کی
مگر
جو
اٹھایا ہو
ان دونوں کی پشتوں نے
یا
آنتون نے
یا
جو
مل جائے
ساتھ ہڈی کے
یہ
بدلہ دیا ہم نے انہیں
بوجہ ان کی سرکشی کے
اور بےشک ہم
البتہ سچے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَعَلَی
الَّذِیۡنَ
ہَادُوۡا
حَرَّمۡنَا
کُلَّ ذِیۡ ظُفُرٍ
وَ مِنَ الۡبَقَرِ
وَالۡغَنَمِ
حَرَّمۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
شُحُوۡمَہُمَاۤ
اِلَّا
مَا
حَمَلَتۡ
ظُہُوۡرُہُمَاۤ
اَوِ
الۡحَوَایَاۤ
اَوۡ
مَا
اخۡتَلَطَ
بِعَظۡمٍ
ذٰلِکَ
جَزَیۡنٰہُمۡ
بِبَغۡیِہِمۡ
وَاِنَّا
لَصٰدِقُوۡنَ
اور اوپر
ان لوگو ں کے
جو یہودی بن گئے
حرام کر دیا تھا ہم نے
ہر ناخن والے کو
اور گائیوں میں سے
اور بکریوں میں سے
حرام کر دی تھی ہم نے
ان پر
چربیاں ان دونوں کی
سوائے
اس کے جو
اٹھایا ہو
ان دونوں کی پیٹھوں نے
یا
انتڑیوں نے
یا
جو
ملی ہوئی
ساتھ کسی ہڈی کے
یہ
سزا دی تھی ہم نے انہیں
ان کی سرکشی کی وجہ سے
اور بلاشبہ ہم
یقیناً سچے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَعَلَي
الَّذِيْنَ
هَادُوْا
حَرَّمْنَا
كُلَّ
ذِيْ ظُفُرٍ
وَمِنَ الْبَقَرِ
وَالْغَنَمِ
حَرَّمْنَا
عَلَيْهِمْ
شُحُوْمَهُمَآ
اِلَّا
مَا حَمَلَتْ
ظُهُوْرُهُمَآ
اَوِ الْحَوَايَآ
اَوْ
مَا اخْتَلَطَ
بِعَظْمٍ
ذٰلِكَ
جَزَيْنٰهُمْ
بِبَغْيِهِمْ
وَاِنَّا
لَصٰدِقُوْنَ
اور پر
وہ جو کہ
یہودی ہوئے
ہم نے حرام کردیا
ہر ایک
ناخن والا جانور
اور گائے سے
اور بکری
ہم نے حرام کردی
ان پر
ان کی چربیاں
سوائے
جو اٹھاتی ہو (لگی ہو)
ان کی پیٹھ (جمع)
یا انتڑیاں
یا
جو ملی ہو
ہڈی سے
یہ
ہم نے ان کو بدلہ دیا
ان کی سرکشی کا
اور بیشک ہم
سچے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]