کہہ دے آئو میں پڑھوں جو تمھارے رب نے تم پر حرام کیا ہے، (اس نے تاکیدی حکم دیا ہے) کہ اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہرائو اور ماں باپ کے ساتھ خوب احسان کرو اور اپنی اولاد کو مفلسی کی وجہ سے قتل نہ کرو، ہم ہی تمھیں رزق دیتے ہیں اور ان کو بھی اور بے حیائیوں کے قریب نہ جائو، جو ان میں سے ظاہر ہیں اور جو چھپی ہوئی ہیں اور اس جان کو قتل نہ کرو جسے اللہ نے حرام ٹھہرایا ہے مگر حق کے ساتھ۔ یہ ہے جس کا تاکیدی حکم اس نے تمھیں دیا ہے، تاکہ تم سمجھو۔[151]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
تَعَالَوۡا
اَتۡلُ
مَا
حَرَّمَ
رَبُّکُمۡ
عَلَیۡکُمۡ
اَلَّا
تُشۡرِکُوۡا
بِہٖ
شَیۡئًا
وَّبِالۡوَالِدَیۡنِ
اِحۡسَانًا
وَلَا
تَقۡتُلُوۡۤا
اَوۡلَادَکُمۡ
مِّنۡ اِمۡلَاقٍ
نَحۡنُ
نَرۡزُقُکُمۡ
وَاِیَّاہُمۡ
وَلَا
تَقۡرَبُوا
الۡفَوَاحِشَ
مَا
ظَہَرَ
مِنۡہَا
وَمَا
بَطَنَ
وَلَا
تَقۡتُلُوا
النَّفۡسَ
الَّتِیۡ
حَرَّمَ
اللّٰہُ
اِلَّا
بِالۡحَقِّ
ذٰلِکُمۡ
وَصّٰکُمۡ
بِہٖ
لَعَلَّکُمۡ
تَعۡقِلُوۡنَ
کہہ دیجئے
آؤ
میں پڑھ سناؤں
جو
حرام کیا
تمہارے رب نے
تم پر
کہ نہ
تم شریک ٹھہراؤ
ساتھ اس کے
کسی چیز کو
اور والدین کے ساتھ
احسان کرو
اور نہ
تم قتل کرو
اپنی اولاد کو
تنگدستی (کےڈر) سے
ہم
ہم رزق دیتے ہیں تمہیں
اور انہیں بھی
اور نہ
تم قریب جاؤ
بےحیائی کے کاموں سے
جو
ظاہر ہو
ان میں سے
اور جو
چھپےہوں
اور نہ
تم قتل کرو
اس جان کو
وہ جو
حرام کی
اللہ نے
مگر
ساتھ حق کے
یہ ہے
اس نے تاکید کی ہے تمہیں
جس کی
تاکہ تم
تم عقل سے کام لو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
تَعَالَوۡا
اَتۡلُ
مَا
حَرَّمَ
رَبُّکُمۡ
عَلَیۡکُمۡ
اَلَّا
تُشۡرِکُوۡا
بِہٖ
شَیۡئًا
وَّبِالۡوَالِدَیۡنِ
اِحۡسَانًا
وَلَا
تَقۡتُلُوۡۤا
اَوۡلَادَکُمۡ
مِّنۡ اِمۡلَاقٍ
نَحۡنُ
نَرۡزُقُکُمۡ
وَاِیَّاہُمۡ
وَلَا
تَقۡرَبُوا
الۡفَوَاحِشَ
مَا
ظَہَرَ
مِنۡہَا
وَمَا
بَطَنَ
وَلَا
تَقۡتُلُوا
النَّفۡسَ
الَّتِیۡ
حَرَّمَ
اللّٰہُ
اِلَّا
بِالۡحَقِّ
ذٰلِکُمۡ
وَصّٰکُمۡ
بِہٖ
لَعَلَّکُمۡ
تَعۡقِلُوۡنَ
آپ کہہ دیں
تم لاؤ
میں پڑھ کر سناتا ہوں
جو
حرام کیا ہے
تمہارے رب نے
تم پر
یہ کہ نہ
تم شریک ٹھہراؤ
ساتھ اس کے
کسی چیز کو
اور ساتھ والدین کے
نیک سلوک کرو
اور نہ
تم قتل کرو
اپنی اولاد کو
مفلسی کے ڈر سے
ہم
ہم رزق دیتے تمہیں
اور ان کو بھی
اور نہ
تم قریب جاؤ
بے حیائی کے
جو
ظاہر ہو
اس میں سے
اور جو
پوشیدہ ہو
اور نہ
تم قتل کرو
جان کو
وہ جس کو
حرام ٹھہرایا ہے
اللہ تعالیٰ نے
مگر
ساتھ حق کے
یہ
اس نے تاکیدی حکم دیا ہے تمہیں
اس کا
تا کہ تم
تم سمجھو
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
تَعَالَوْا
اَتْلُ
مَا حَرَّمَ
رَبُّكُمْ
عَلَيْكُمْ
اَلَّا تُشْرِكُوْا
بِهٖ
شَيْئًا
وَّبِالْوَالِدَيْنِ
اِحْسَانًا
وَلَا تَقْتُلُوْٓا
اَوْلَادَكُمْ
مِّنْ
اِمْلَاقٍ
نَحْنُ
نَرْزُقُكُمْ
وَاِيَّاهُمْ
وَلَا تَقْرَبُوا
الْفَوَاحِشَ
مَا ظَهَرَ
مِنْهَا
وَمَا
بَطَنَ
وَلَا تَقْتُلُوا
النَّفْسَ
الَّتِيْ
حَرَّمَ
اللّٰهُ
اِلَّا بالْحَقِّ
ذٰلِكُمْ
وَصّٰىكُمْ
بِهٖ
لَعَلَّكُمْ
تَعْقِلُوْنَ
فرمادیں
آؤ
میں پڑھ کر سناؤں
جو حرام کیا
تمہارا رب
تم پر
کہ نہ شریک ٹھہراؤ
اس کے ساتھ
کچھ۔ کوئی
اور والدین کے ساتھ
نیک سلوک
اور نہ قتل کرو
اپنی اولاد
سے
مفلس
ہم
تمہیں رزق دیتے ہیں
اور ان کو
اور قریب نہ جاؤ تم
بےحیائی (جمع)
جو ظاہر ہو
اس سے (ان میں)
اور جو
چھپی ہو
اور نہ قتل کرو
جان
جو۔ جس
حرمت دی
اللہ
مگر حق پر
یہ
تمہیں حکم دیا ہے
اس کا
تا کہ تم
عقل سے کام لو (سمجھو)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]