اور بلاشبہ یقینا ہم نے تمھارا خاکہ بنایا، پھر ہم نے تمھاری صورت بنائی، پھر ہم نے فرشتوں سے کہا آدم کو سجدہ کرو تو انھوں نے سجدہ کیا مگر ابلیس، وہ سجدہ کرنے والوں سے نہ ہوا۔[11]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
خَلَقۡنٰکُمۡ
ثُمَّ
صَوَّرۡنٰکُمۡ
ثُمَّ
قُلۡنَا
لِلۡمَلٰٓئِکَۃِ
اسۡجُدُوۡا
لِاٰدَمَ
فَسَجَدُوۡۤا
اِلَّاۤ
اِبۡلِیۡسَ
لَمۡ
یَکُنۡ
مِّنَ السّٰجِدِیۡنَ
اور البتہ تحقیق
پیدا کیا ہم نے تمہیں
پھر
صورت بنائی ہم نے تمہاری
پھر
کہا ہم نے
فرشتوں کو
سجدہ کرو
آدم کو
تو انہوں نے سجدہ کیا
سوائے
ابلیس کے
نہ
تھا وہ
سجدہ کرنے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
خَلَقۡنٰکُمۡ
ثُمَّ
صَوَّرۡنٰکُمۡ
ثُمَّ
قُلۡنَا
لِلۡمَلٰٓئِکَۃِ
اسۡجُدُوۡا
لِاٰدَمَ
فَسَجَدُوۡۤا
اِلَّاۤ
اِبۡلِیۡسَ
لَمۡ یَکُنۡ
مِّنَ السّٰجِدِیۡنَ
اور بلاشبہ یقیناً
پیدا کیا ہم نے تمہیں
پھر
صورت بنائی ہم نے تمہاری
پھر
کہا ہم نے
فرشتوں کے لیے
تم سجدہ کرو
آدم ؑکے لیے
تو ان سب نے سجدہ کیا
سوائے
ابلیس کے
نہ وہ ہوا
سجدہ کرنے والوں میں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدْ
خَلَقْنٰكُمْ
ثُمَّ
صَوَّرْنٰكُمْ
ثُمَّ قُلْنَا
لِلْمَلٰٓئِكَةِ
اسْجُدُوْا
لِاٰدَمَ
فَسَجَدُوْٓا
اِلَّآ
اِبْلِيْسَ
لَمْ يَكُنْ
مِّنَ
السّٰجِدِيْنَ
اور البتہ
ہم نے تمہیں پیدا کیا
پھر
ہم نے تمہاری شکل و صورت بنائی
پھر ہم نے کہا
فرشتوں کو
سجدہ کرو
آدم کو
تو انہوں نے سجدہ کیا
سوائے
ابلیس
وہ نہ تھا
سے
سجدہ کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]